اور پھر لوگ بدلتے نہیں ہیں ، بس اُن کی زندگی میں ہم سے بہتر لوگ آ جاتے ہیں! ۔
🙂,۔
کیسے بات منوایٔں ایک دوسرے سے 😒♥️۔
میں ضدی ہوں تو وہ ڈبل ضدی
😐
مرشد میرے شوہر کی آدھی تنخواہ تو
میرے لیے چاکلیٹس لانے میں
ختم ہو جائے گی
😍😍😜😜
بس اتنے سے الفاظ کہنے ہے تم سے♥️۔
خیال رکھا کرو اپنا اچھے لگتے ہو ہمیں ۔۔
😏
وہ کسی کی ایک نہ سننے والا میری بھی نہیں سنتا 😐😐۔۔
خاص کہا تھا وہ
خاص بنا رکھا تھا ہم نے ۔۔۔
🥀🥀
مجھے برا کہتے ہیں😒۔
سے دھلے لوگHarpic یہ
😅😒
confuseمیں اس بات کو لے کر بہت
ہوں
کے میں زیادہ پیاری ہوں یا میری باتیں؟؟؟
🙄🤔🤔
ایک تو ویڈیو کال کرتے وقت یہ سمجھ نہیں آتی😐۔
خود کو دیکھوں یا جسکو کال کی ہے اسکو دیکھوں
😂😂
لوٹ آؤ سب میری پوسٹ پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😐۔
اور کہہ دو ہمارا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا ۔۔۔
😂😂
تم بس صبر کرنا 🙂۔
پھل کا کیا ہے وہ تم
بازار سے خرید لینا
😅😅😅
'جب بھی کوئی کہتا ہے 'رونا مت پلیز😢۔
تب تو میرا رونا لازمی ہو جاتا ہے 😐🤦🤦۔
!!سنو
ٹینشن مت لو
کچھ ٹھیک نہیں ہوگا ۔۔۔
🤭😜