Damadam.pk
mahar_44's posts | Damadam

mahar_44's posts:

mahar_44
 

مجھے کسی کی وفا کی ضرورت نہیں😏۔
میرے لیے میرا وائی فائی ہی کافی ہے
😅😅😅

mahar_44
 

گفتگو جو ہم سے کریں آپ زرا احتیاط سے
ہم باتوں سے دل میں اتر جانے کا ہنر رکھتے ہیں
😏😏

mahar_44
 

سفید چہرے کالے دل🖤۔
؟؟؟Oreo biscuit انسان ہو یا
😂😂

mahar_44
 

لفظوں کی بناوٹ مجھے نہیں آتی😐۔
خوبصورت ہوں سیدھی سی بات ہے😏۔
🙈😍

mahar_44
 

میں چاہتی ہوں کوئی بگڑا ہوا لڑکا😅۔
میرے عشق میں سدھر جائے 😜😜۔۔

mahar_44
 

اپنی کوئی ایک خوبی بتائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔🤷🤔۔۔
میری تو خیر بات ہی الگ ہے
😍😍🙈🙈

mahar_44
 

انسان کی سب سے خطرناک ایجاد عارضی تعلقات ہیں
💯😜

mahar_44
 

زندگی کے فلسفے پر کہیں "کاش" تو کہیں اگر" رہ ہی جاتا ہے"
😐😐

mahar_44
 

زندگی میں کچھ کرنا چاہتی ہوں😍۔
مگر کیا کروں نیند ہی بہت آتی ہے 😕😕۔

mahar_44
 

ہر خواہش کو یہ حق حاصل نہیں کے اسکی تکمیل ہو۔۔۔۔۔۔
🥀

mahar_44
 

نظر انداز کرنے میں فقط تم ہی نہیں ماہر😐۔
نگاہیں پھیر لینے کا ہنر ہم کو بھی آتا ہے
😌🔥

mahar_44
 

میں مانتی ہوں کے میں اچھی نہیں ہوں
لیکن میں خوش ہوں کہ میں سب کی طرح نہیں ہوں
😍😍

mahar_44
 

کہاں ممکن ہے کوئی مجھ سا ملے
میں تو اپنے آپ میں اکلوتی ہوں ۔۔۔
😏😏

mahar_44
 

ہم کسی سے ناراض نہیں ہوتے
بس خاص سے عام کر دیتے ہیں
🙂✌️

mahar_44
 

غرور ہمیشہ حسن کا نہیں ہوتا
کبھی کبھار کردار کا بھی ہوتا ہے

mahar_44
 

سب سے پہلے تو آپ نے کسی کے لیے بھی اپنی نیند قربان نہیں کرنی
😅😜

mahar_44
 

کیا آپ کو بھی بلا وجہ اداسی کے دورے پڑتے ہیں ؟؟؟؟
🤔😐۔

mahar_44
 

اور ہمیں ہر دل میں اترنے کی چاہت نہیں
✌️😏

mahar_44
 

headache
😐😐😢😢

mahar_44
 

پہلی گل اے کے ساری غلطی میری نہیں
چل جے ہے وی تے کی میں تیری نہیں
😂😂😜😜