نظر انداز کرنے میں فقط تم ہی نہیں ماہر😐۔
نگاہیں پھیر لینے کا ہنر ہم کو بھی آتا ہے
😌🔥
میں مانتی ہوں کے میں اچھی نہیں ہوں
لیکن میں خوش ہوں کہ میں سب کی طرح نہیں ہوں
😍😍
کہاں ممکن ہے کوئی مجھ سا ملے
میں تو اپنے آپ میں اکلوتی ہوں ۔۔۔
😏😏
ہم کسی سے ناراض نہیں ہوتے
بس خاص سے عام کر دیتے ہیں
🙂✌️