جو میری پوسٹ پر نہیں آتے انہیں😐۔
دل کی گہرائیوں٫ لمبائیوں ٫ چوڑائیوں سے 😂۔
آئی نفرت یو۔۔۔۔۔۔
😜😜
Fvrt onEs،👇👇
میں پھر بھی تم کو چاہوں گی
❤️❤️❤️❤️
اب میری ساری توجہ ہے اس کی طرف
اب میرے پاس زمانے کے لیے وقت نہیں
دل اداس ہے أج میرا😐۔
مجھے بھائی یاد آ رہا ہے اپنے دیور کا
🥲🥲😂😂😜😜
سب سے گاڑھا چونا کزن لگاتے ہیں
تم میری بچپن کی محبت ہو
😂😂😂😂😂
مجھ سے محبت کرنا آسان نہیں ہے
میرا مزاج دھوپ چھاؤں جیسا ہے
✌️