کچھ ادھورا پن تھا , جو پورا نہ ہوا۔۔۔🙂۔
کوئی میرا بھی تھا , جو میرا نہ ہوا۔۔۔
🖤😥۔
کاش کوئی مجھے بھی کہے😌۔
سب کے ساتھ فری نہ ہوا کرو😐۔
ورنہ میں سرف کھا لوں گا🥳🙊۔
😁🤧🥺
میری چاہت ہے مجھے چاہنے والا ایسا ہو
جو چاہنے میں بلکل میرے جیسا ہو
❤️
جس خاص کے لیے آپ خاص نہیں
اسے عام کر دیجیۓ قصہ تمام کر دیجیۓ..
✌️✌️✌️
وہ آتے نہیں میری پوسٹ پر
غالب 😔😑۔
اس کو پتا ہے کہ مجھ سے محبت ہو جانی ہے
🙈🙃🙈۔
نہتم کیا جانو خوبصورتی کیا ہوتی ہے
تمھارے پاس کونسا میری تصویر ہے
😅😅😜😜
سردی میں رضائی بھی ایک نشہ ہے
چھوڑنے کا دل بھی نہیں کرتا
🤧🤧🥺
ایک 🤣اس ایموجی کو لگا کر
بہت بار میں نے سچ بولا ہے
😜😜
چائنہ والا موڈ ہے میرا،😒۔
کبھی بھی کہیں بھی خراب ہو جاتا ہے 😔😐۔
مجھے عادت ہے روٹھ جانے کی
آپ مجھے منا لیا کریں
❤️❤️
تیرا دکھ بھی نہیں رہا مجھے
مجھے اس بات کا بڑا دکھ ہے
🖤🖤
بہت خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ جن کا رابطہ ہم جیسے معصوم لوگوں سے ہوتا ہے
🙈😂😌😌
تعارف کی ضرورت نہیں ✌️۔
جو جانتے ہیں وہ مانتے ہیں ۔
🖤۔
میری پسند کا معیار کچھ بھی ہو لیکن۔ جسے چنوں گی بے مثال کر دوں گی
✌️💯۔
بے چینی ، بیزاری ، تنہائی اداسی 😒🤦 اکیاسی ، بیاسی ، تراسی ،چوراسی
۔😜😁۔
میرا شعر میری مرضی
😎۔
ہرشخص کی بات کودل پرنہیں لیناچاہیئے
کچھ لوگوں کے پاس بلڈگروپ کےعلاوہ کچھ بھی پازیٹو نہیں ہوتا
😅😏۔
حقیقت تو بن نہ سکے۔
چلو داستاں ھی سہی۔
💯,۔
نہیں ہوں بس مجھے اور سناؤ rude میں
سے آگے بات کرنا نہیں آتا
😐😐😅
شوہر خوش مزاج ہونا چاہیے 😍😍۔
غصہ تو میں خود بھی دلاتی رہتی ہوں ۔
😅😅😜😜