ہونے کی وجہBreak down پورے ملک میں
😂😂ہونے کا خدشہ Break up سے
جانو مانو کے درمیان رابطے منقطع
😂😜😜😅
لوگ جب آپ کو سمجھ نہیں پاتے
تو غلط قرار دیتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Busy days😐😐
قرآن کہتا ہے ۔۔۔
پھر وہ تمھاری من پسند چیز تم تک لاۓ گا ۔مقررہ وقت پر اور تم حیران ہو جاؤ گے
💖💖
!سنو😏۔
کس کے بغیر رہنا مشکل ہے 🤔۔
محبت کے بغیر یا موبائل کے بغیر ؟؟؟
🤔🤔🤔
I DoN't reAct
BUt TrUsT mE
I NotiCe evErY thInG
👍👍
انسان محبت سے زیادہ چاہتا ہے کے
اسے سمجھا جائے ۔۔۔
اگر تمہیں لگتا ہے میں تمھیں اگنور کرتی ہوں
تو تمھیں بلکل صحیح لگتا ہے
😂😂😜😜😜
وہ مجھے بہت چاہتا تھا خیر چھوڑو 😑😑۔۔۔
پاکستان بھی تو کشمیر کو بہت چاہتا تھا مل گیا کیا۔۔۔؟؟؟؟
🥺😔😔😅
تمھیں اس فانی دنیا میں ہر اس چیز سے بچھڑنا ہے
جس سے تم محبت کرتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤️۔
2022
جا رہا ہے جو مجھ سے تنگ ہے
پلیز اس کے ساتھ چلا جائے
😅😅😏😏
میں وہ بلا ہوں😜😜۔
جو صدقہ دینے سے بھی نہیں ٹلے گی
😂😂😂😂
جھوٹے وعدے سے بہتر ہے
صاف انکار کر دیا جائے
۔۔۔۔🤐🤐
چاول تو گھر والوں کی وجہ سے بنا لیتی ہوں
ورنہ تو میں کچے بھی کھا لیتی ہوں 😌۔
😂😂
ایک تو جسے دیکھو اسے پیسہ چاہیے😒۔
اب مجھے ہی دیکھ لیں ۔ مجھے بھی چاہیے ۔۔🙊😂😂
دل تو سب لگاتے ہیں
تم میرے نام کا پاسورڈ لگانا
😜😜😍
سوچ رہی تھی سدھر جاؤں ۔۔😏۔
پھر میرے دل نے کہا پگلی تم بگڑی کب تھی ۔۔😂😌😌
You Are sTilL imPoRtaNt To me
WIth oR wiThouT coNvErSatiOn..... ❤️