سب کچھ گزر جاتا ہے مگر سب کچھ بھلایا نہیں جاتا
Hi....😇
Su¢H @ Am@Z!nG
D@Y.....😍😍😍😍
محبت سے زیادہ محبت ہے تم سے ۔۔۔۔
😂😂😂😂❤️❤️
کیا سے کیا ہوگیا دمادم میں۔۔۔۔
😂😂😂😂
hapPy biRthdAy t0 m€....😍😍

Hi....
حسن تیرا بھی قاتل ہوگا😊۔
مگر یاد رکھنا ۔۔۔۔۔۔۔😏۔
انداز ہم بھی قیامت رکھتے ہیں
😏😏
پھر ملیں گے کبھی مگر شاید ۔۔۔۔۔
😐😐
خدا کرے تجھے راس آۓ ہم سے یہ دوری
خدا کرے تیرا کبھی ہم سے رابطہ نہ ہو
ہونے کی وجہBreak down پورے ملک میں
😂😂ہونے کا خدشہ Break up سے
جانو مانو کے درمیان رابطے منقطع
😂😜😜😅
لوگ جب آپ کو سمجھ نہیں پاتے
تو غلط قرار دیتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Busy days😐😐
قرآن کہتا ہے ۔۔۔
پھر وہ تمھاری من پسند چیز تم تک لاۓ گا ۔مقررہ وقت پر اور تم حیران ہو جاؤ گے
💖💖
!سنو😏۔
کس کے بغیر رہنا مشکل ہے 🤔۔
محبت کے بغیر یا موبائل کے بغیر ؟؟؟
🤔🤔🤔
I DoN't reAct
BUt TrUsT mE
I NotiCe evErY thInG
👍👍
انسان محبت سے زیادہ چاہتا ہے کے
اسے سمجھا جائے ۔۔۔
اگر تمہیں لگتا ہے میں تمھیں اگنور کرتی ہوں
تو تمھیں بلکل صحیح لگتا ہے
😂😂😜😜😜
وہ مجھے بہت چاہتا تھا خیر چھوڑو 😑😑۔۔۔
پاکستان بھی تو کشمیر کو بہت چاہتا تھا مل گیا کیا۔۔۔؟؟؟؟
🥺😔😔😅
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain