کچھ لوگوں سے کوئی تعلق نہیں ہوتا پھر بھی وہ اچھے لگتے ہیں ۔
اور یہ اچھا لگنا عشق ومحبت والا نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔
بلکہ عزت و احترام والا ہوتا ہے
،💞M...
کچھ تم کو بھی عزیز ہے
اپنے سبھی اصول
کچھ اتفاق سے ہم بھی
ضد کے مریض ہے
Tired 😴😴
I HoPe oUr fRiEndShIp
neVeR EnDs
💞😍😍
😂😂😂😂😂😂
نہیں چل سکوں گی تمھارے بنا میں 😏۔
میرا تم سہارا بنو۔۔💖۔
اک تمھیں چاہنے کے علاوہ
اور کچھ ہم سے ہوگا نہیں
۔۔۔💞💞💞
انہیں بھی
عید مبارک
جن سے اب رابطہ نہیں ہوتا
😏😏
میری طرف سے آپ سب کو
بڑی عید کی بڑی خوشیاں مبارک ہو
🙂🙂
محبت کو آج کل انسان یہاں لے آۓ🙂۔
جہاں کوئی حسین دیکھا وہیں ایمان لے آئے
🖤
if u don't like me
congratulations
I don't care
😏😏😏
Responsibilities makes you mature not age!
🙂🙂
بے شک اللّٰہ بہتر کو لے کر
بہترین دیتا ہے ۔۔
💖💖