تجھے میرے رب نے ملایا
میں نے تجھے اپنا بنایا
اب نہ بچھڑنا خدایا
محبت روح کی ہے لازم غذا
ہاتھ رکھ دے تو دل پہ زرا ۔
۔
۔
😍😍😍
آپ کے پیار میں ہم سنورنے لگے
دیکھ کے آپ کو ہم نکھرنے لگے
اس قدر آپ سے ہم کو محبت ہوئی
💖💖😍
اور پھر سکون آ جاتا ہے جب یہ سمجھ لیا جائے کہ
ہر چیز اللّٰہ کی مرضی سے ہوتی ہے ۔
♥️♥️
کچھ عرصے کے لیے رابطے میں
پہل کرنا چھوڑ دیجیے
آپ کو معلوم ہوجاۓ گا کہ
آپ کتنے مردہ پودوں کو پانی دے رہے ہیں 💯
وہ مجھے دل دینے کے چکر میں ہے ۔۔۔♥️😂۔
اور میری نظر اس کے گردے پر ہے۔🔪۔😂😂😜
morning..♥️
جب لحاظ کرتی ہوں میں
تب بات نہیں کرتی
جب بات کرتی ہوں
تو لحاظ نہیں کرتی ۔
😏😏
ہم سدھر گئے تو ان کا کیا ہوگا
جنکو ہماری شرارتوں سے عشق ہے
🙈😍🤭
محبت بھی ضروری تھی
بلاک کرنا بھی ضروری تھا ۔
🙈🙈😂😂
تم۔مجھے اس وقت بھی اچھے لگتے ہو
جب ساری دنیا مجھے زہر لگتی ہے ۔
😍😘😘😘
H.