,اب میں نے صفائیاں دینا چھوڑ دی ہے
کیوں کہ اب میں گھر کی صفائی کرتی ہوں ۔
😇😇
میں ٹھہری محبتوں سے بھاگی ہوئی مغرور سی لڑکی ۔۔
مجھ سے فاصلہ رکھا جائے تو بہتر ہوگا۔
🤞
ایرے غیرے لوگوں کا غصہ ختم ہوا کے نہیں۔؟؟؟
😂😂😂😝
میں نے جتنا تجھے پسند کیا ۔۔
تو تھا نہیں اتنے کمال کا۔۔
لفظوں کی بناوٹ نہیں آتی مجھے ۔۔😏۔
خوبصورت ہوں سیدھی سی بات ہے ۔
🙈😍😝
چاۓ تو سب پلاتے ہیں 😍۔
ادھر آؤ میں تمہیں زہر پلاؤں
🙈😝