, انتہائی انا پسند لڑکی ہوں جناب من کی بات من پسند شخص سے بھی نہیں کرتی 😏
اتنی تلخی بھر چکی ہے میرے اندر ہر نرم مزاج شخص زہر لگتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاے مرشد میری زندگی بھی عجیب ہے جب لائٹ جانے کا وقت ہو اور لائٹ نہ جائے تب بھی مجھے ٹینشن ہونے لگتی ہے 😐،😅
برتن دھونے والے لڑکے دنیا کے بہترین ہمسفر ہوتے ہیں 😜😅😅
اور میں وہ لڑکی ہوں😏۔ جو مرد کو ،،تم،، بولنا اپنی ہی توہین سمجھتی ہے 🙂
یا اللہ جی مجھے اپنے لا محدود خزانوں میں سے ۔😐۔ صرف ایک ارب99 کروڑ عطا فرما۔۔۔ آمین ۔۔🤲۔ 😂😐😐😝
میں ان لوگوں میں سے ہوں جو کسی بھی فنکشن میں جانے سے پہلے ۔ 99% کوشش کرتے ہیں کہ کسی طرح نہ ہی جایا جائے تو زیادہ بہتر ہے 😅😅
اس کھڑوس کی محبت میں کوئی کمی نہیں ہے ۔😍۔ بس میرے ہی نخرے کچھ زیادہ ہے 😅😜😜
مجھ سے وہ منایا ہی نہ گیا میں خود انا پرست لڑکی تھی
آہستہ آہستہ سب کچھ بدل جاتا ہے ،لوگ رشتے وقت اور کبھی ہم خود