Damadam.pk
mahar_44's posts | Damadam

mahar_44's posts:

mahar_44
 

I feel blessed that I get to be part of entertaining people ..
😊

mahar_44
 

شادی کے بعد
میں بھی لوکیشن میں لکھوں گی
ان کے دل میں ۔♥️🙈۔
حقیقت میں ان کا سر درد ہی کیوں نہ بنی رہوں
😅😅😜😜

mahar_44
 

میں ہمیشہ اپنے دل کی سنتی ہوں ۔۔۔۔۔😍
پھر کرتی وہی ہوں۔۔۔🤦۔
جو گھر والے کہتے ہیں ۔ 😅😐😐۔

mahar_44
 

بہت مدت کے بعد آئی ہے بارش🌧️۔
اور اس ظالم کے پیپر چل رہے ہیں 💯۔
😂

mahar_44
 

now stay away
👋👋

mahar_44
 

ہم کسی سے ناراض نہیں ہوتے
بس خاص سے عام کر دیتے ہیں
😏😏

mahar_44
 

اگر خوش رہنا چاہتے ہو تو
نہ کسی سے امید رکھو
نہ کسی سے شکوہ کرو

mahar_44
 

اتنے عام نہیں کے
ہر کسی کو راس آجائیں
🤞

mahar_44
 

بیٹیوں کی امیدوں پہ فقط باپ پورا اتر سکتا ہے
♥️♥️
یہ کسی اور کے بس کی بات نہیں
🙂
HaPpY FAthEr'S dAy ....

mahar_44
 

خوش فہمی لوگوں کی
🤞🤞

mahar_44
 

مجھے لہجے سمجھ میں آتے ہیں
اپنے الفاظ کو اب ترتیب نہ دے
🤞

mahar_44
 

مجھے سمجھنے کے لیے آپ کا
سمجھ دار ہونا لازمی ہے
😜😏😏

mahar_44
 

یاد رکھنا
لوگ تمہاری قدر تب کریں گے
جب تم نظر انداز کرنا سیکھ جاؤ گے
👍👍

mahar_44
 

عشق اپنے ہی شہر میں کرنا!
! مرشد پیٹرول بہت مہنگا ہے
😂

mahar_44
 

وہ سلسلے ٫وہ شوق ٫وہ نسبت اب نہیں رہی۔۔۔۔!۔

mahar_44
 

soRry cAn't acCePt
😏
YouR 1O1 REquEst..👋

...😏😏😏....
m  : ...😏😏😏.... - 
mahar_44
 

,اور میں اپنے پسندیدہ لوگوں کو
خود سے بیزار کرنے کا ہنر رکھتی ہوں
🤞

mahar_44
 

my talkative nature depends on the level of comfort zone
I have with that person.
😏😏

mahar_44