Damadam.pk
mahar_44's posts | Damadam

mahar_44's posts:

mahar_44
 

عورت کو ہر مرد سے ڈر لگتا ہے
سوائے اس کے جو اسے پسند آجائے،
❤🙂۔

mahar_44
 

ور پھر رشتے داروں کو جلانے کے لئے خوبصورت شوہر کا ہونا بہت ضروری ہے...
😍🙊۔

mahar_44
 

دل چاہتا ہے اپنی _معصومیت پر ایک کتاب_لکھ دوں😍۔
پر ڈر لگتا ہے کوئی _میرا_طلبگار نہ ہو جائے...🙈😁۔
😂

mahar_44
 

جس طرح مہنگائی بڑھ رہی ہے
😱😱۔
مجھے لگتا ہے کہ میری شادی کے مینیو میں صرف پانی رہ جائے گا باقی سب کینسل
😒😐۔

mahar_44
 

یہ بھی رسم دنیا ہے
🥀🖤
۔
دل بھر جانا،بدل جانا،اور بچھڑ جانا۔
🔥❤۔

mahar_44
 

دنیا کا سب سے مشکل کام اپنے ماں باپ کو بوڑھا اور کمزور ہوتا دیکھنا ہے۔
اللہ سب کے والدین کو سلامت رکھے
آمین

mahar_44
 

ہمیں جلدی بچھڑنا پڑ گیا تھا🍂ہمارے پاس باتوں کی کمی تھی🖤🙂

mahar_44
 

کچھ لوگوں نے عمران خان کے لیے لڑ لڑ کے فنا ہو جانا اور کچھ نے نواز شریف کے لیے
باقی جو بچ جائیں 😕۔
وہ مجھے ووٹ دے کر وزیراعظم بنا دیں 😁😁😁😁۔
شروع سے بنے گا پاکستان 😒😒۔
·

mahar_44
 

Many happy returns to you on your birthday! I hope you have a wonderful day! Happy Birthday
🎂🎂🎂

mahar_44
 

یہ جو دو تین لوگ میری پوسٹ پہ آتے ہیں
یا اللہ ان سب کی تین تین جگہ سیٹنگ کروا دے
😂😂۔
آمین
🤲🤲۔
😅😅😜😜

mahar_44
 

اگر تمہیں اپنی محبوبہ کے بچے پیارے نا لگیں تو سمجھ لینا تمہاری محبت جھوٹی تھی
🙂🙈🤭۔

mahar_44
 

مزاحیہ پوسٹ کرنا بھی سنگل ہونے کی نشانی ہے
شادی شدہ جب بھی بات کریں گے ،سڑی ہوئی کریں گے
😂😂😂😜😜😜

mahar_44
 

میں اور چیپکلی آمنے سامنے آے😠۔
میں نے چیخ ماری اور وہ بھاگ گئی 😏۔
اب بہادر تو میں ہوئی نا 🤔😎۔
کیوں۔ کہ میدان چھوڑ کے وہ بھاگی ہے میں نہیں
😆😅😅😂

mahar_44
 

میری پوسٹ سے چپ چاپ گزر نے والو 👀😏😏
جاؤ تمہاری پھوپھو تمہاری ساس بنے 🤣۔🤣

mahar_44
 

اور وہ گھر زمین پر چاند کی طرح چمکے گا
جس گھر کی بہو میں بنوں گی
😜😅😇🙈🙈

mahar_44
 

میں اک تجسس کے سوا کچھ نہیں ہوں
آپ جانیں گے ۔پرکھیں گے اور اکتا جاینگے
💯💯

mahar_44
 

محبت چھوڑ دی میں نے😏۔
اب لوگوں کی سیٹنگ کرواتی ہوں۔😅۔
500
روپیہ فی سیٹنگ
😜😜😂😂😂

mahar_44
 

میں تمہیں اپنے لفظوں میں "
اتنا خوبصورت اور دلکش لکھ سکتی ہوں"😊۔
کہ پڑھنے والوں کو تمہیں دیکھنے کی چاہ ہوجائے"♥️✨۔
#M۔H🥀

mahar_44
 

پہلے جیسے نہیں رہوں گی
بیکار ہے صلح ہمارے بیچ

mahar_44
 

آج اس نے کال کر کے معافی مانگی ھے۔۔۔
بولا
سوری غلطی سے تمہیں لگ گئی۔😱😱
😢