Damadam.pk
mahar_44's posts | Damadam

mahar_44's posts:

mahar_44
 

مجھے عزیز ہے خوداری اپنی،
کیا کروں منتیں کرنا نہیں آتی
🥀🖤🔥

mahar_44
 

اس نے اہمیت ختم کی
میں نے تعلق ختم کر دیا

mahar_44
 

سنو خود سے محبت کرو۔♥️۔
کیونکہ کوئی اور آپ سے کرے گا بھی نہیں
😂😂😜

mahar_44
 

صبر کا سلیقہ نہیں مجھ میں یارب العالمین
😐😐
میرا دل اپنی رضا میں راضی کر دے
😔

mahar_44
 

اس کو کھونے کا بہت دکھ ہیں لیکن
ہم اسے پانے کہ اسباب کہاں سے لاتے
😌🖤

mahar_44
 

میں تعلقات میں معاہدے نہیں رکھا کرتی ☘️⁩🥀
جو جہاں بچھڑنا چاہے فی امان اللّٰہ 🔥💯
🖤

mahar_44
 

لوگوں کی باتوں کو ایسے اگنور کرو
جیسے موبائل استعمال کرتے ہوئے ٹی وی کو کرتے ہیں
😜😜😂😂

Romantic Poetry image
m  : اور اسکی آواز میری زندگی کا سکون تھی 💕💕 - 
mahar_44
 

دل اتنی محبتیں پا کر بھی
اس ایک محبت کیلئے تڑپتا ہے
جو حاصل نہیں
اور وہ ایک لا حاصل محبت
جانے کیوں سب محبتوں پر حاوی ہوتی ہے
😔😔😔

mahar_44
 

ایک تو یہ غصہ بھی تھوڑا سا نہیں آتا
سارا اکٹھا ہی آ جاتا ہے۔۔
😔😔

mahar_44
 

عشق نے نکما نہیں کیا غالب 😒۔
میں بچپن سے ہی ویلی ہوں
😂😜😜

mahar_44
 

کبھی سنا ہے کوئی کمینٹ کرتے مر گیا ہے 😒۔
_____ نہیں نہ
تو کر دیا کرو کچھ نہیں ہوتا
😅😜😜

mahar_44
 

خود کو سب کچھ سمجھنے والوں کو
ہم کچھ نہیں سمجھا کرتے
🤞😎

mahar_44
 

محبت میں مجھ سے کوئی جیتا نہیں 😍
اور ضد میں میں نے کبھی کسی کو جیتنے دیا نہیں
🔥

mahar_44
 

کہاں ممکن کے کوئی ہم جیسا ملے🤞۔
ہم اپنے آپ میں اکلوتے ہیں
😎🤞

mahar_44
 

بات تو صبر آجانے کی ہے اگر آ جائے 🤞
تو پسندیدہ شخص بھی زہر لگنے لگتا ہے
😎

mahar_44
 

رات چھوٹی ہو یا لمبی
میری نیند کبھی پوری نہیں ہوتی
😴😴😴

mahar_44
 

لوگ میری پوسٹ ایسے اگنور کرتے ہیں
😔
جیسے ان کا بریک اپ میں نے کروایا ہو😒
کنوارے ہی مارو گے دیکھ لینا
😅😅😅

mahar_44
 

ہم سے نہیں ہوتی یہ درد بھری شاعری
ہم خوش مزاج لوگ ہیں بس ڈرامے کرتے ہیں
😜😜😅😅

mahar_44
 

میری شخصیت میرے ہاتھوں کے فنگر پرنٹس کی طرح ہے
جو کسی سے مشابہت نہیں رکھتی
😏😏