میری شخصیت میرے ہاتھوں کے فنگر پرنٹس کی طرح ہے
جو کسی سے مشابہت نہیں رکھتی
😏😏
کبھی کبھی ایسا لگتا ہے ۔۔۔۔۔
کسی نے زندگی میں نیند کی گولیاں ملا دی ہو
😔😴😴
مجھ کو عادت ہے روٹھ جانے کی
آپ مجھ کو منا لیا کریں
😍😍
Waiting for
12:00Am
😴😴
کزن کا رشتہ
😍😍🙈🙈
کزن کا رشتہ ؟
یا موت کا فرشتہ ؟
کیا چاہتے ہیں آپ؟؟
🤔🤔🤔
آپ لوگوں کی محبت کھینچ لاتی ہے یہاں 😏😏
ورنہ مجھے کونسا سیلری ملتی ہے پوسٹیں کرنے کی
🤷🤷
کاش کوئی ہمیں بھی کہتا🙊۔۔
آنے کا online تمھارے بنا میرا
بھی دل نہیں کرتا
😜😜
تمھیں اپنا فین بنانا چاہتی ہوں 😍۔
مطلب چھت سے لٹکانا چاہتی ہوں
🤭🤭
میرے چپ رہنے سے اداس نہ ہوا کرے۔۔۔😇
خوبصورت لوگ کم ہی بولتے ہیں
😏😏
کوئی دکھی گانا بتاؤ 😔۔
بسکٹ ڈوب گیا چاۓ میں
😒😒
مجھے ہر وہ گھر اپنا اپنا لگتا ہے
کے ہو password بنا wifi جہاں
😜😜😅
اب کسی اور سے کیا شکوہ کرنا ۔😒😒۔۔
میری تعریف کرتے ہوئے کانپیں تو آپ کی بھی ٹانگتی ہیں
😂😂
آزاد کر دیے من پسند لوگ
نہ کوئی خواہش نہ کوئی روگ
😶
صرف حد میں چاہنے سے کیا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔
نصیب بھی ہونا چاہیے کسی کا پیار پانے کے لیے ۔۔
وہ میں نے پوچھنا یہ تھا کہ
اگر میری پوسٹ پر کسی کی سیٹنگ ہو جائے تو گناہ کس کا ہوگا ؟؟؟
🤔🤔
😅😅
😍😍😍😍😍
وہ مجھے ایسے چاہئیے _____🙈۔
جیسے پھوپھو کو لڑائی کا موقع_____۔
😜😜
شاید میں بھلا دوں خود کو بھی
ہر تم کو بھول نہ پاؤ گی
۔۔۔۔۔۔۔۔
آنکھیں کھلے میں دیکھوں تجھے
صرف یہی فرمائش ہے
پہلی تو مجھ کو یاد نہیں
تو میری آخری خواہش ہے
👍👍😍😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain