تو میرا پہلا جنون
عشق آخری ہے تو
میری زندگی ہے تو
💖
عاشق ہو جانے میں کتنا وقت لگتا ہے ۔۔؟؟؟؟
🤭🤭
دل غلطی کر بیٹھا
💖
تم ٹوٹ کر بکھرو تو سہی 😕۔
ہم تمھیں بڑے پیار سے سمیٹ کر 💖۔
کچرے والے ڈبے میں ڈال دینگے
😂😂😂
ایک ہی زندگی ملی 😐۔
اس میں بھی رشتہ آیا تو کزن کا
😜🤦🤦
جب کسی کی بد قسمتی عروج پر ہو
تو اسے لا حاصل شخص سے عشق ہو جاتا ہے
😐😐
اپنے کام سے کام رکھنا بھی ایک کام ہے
جو کہ کافی لوگوں سے نہیں ہوتا۔
🤫🤫😜

میں اسکی دلہن کو خود سجاؤں گی
تشریح: میں اپنا میک اپ خود کرونگی
😜🤭🙈🙈
میرے لہجے سے ناواقف لوگ💥۔💥
مجھے انا پرست سمجھتے ہیں۔💥۔💥
اسے کہنا تمھارے بغیر 30 منٹ بھی
آدھے گھنٹے کی طرح لگتے ہیں
😅😜😜
میری دھڑکنوں کو بڑا اچھا لگتا ہے
جب تم کہتے ہو میری جان ہو تم۔💖۔
😍U😍
ہچکیاں آ رہی تھی🤔۔
سوچا پوسٹ کر لوں
آپ لوگ انتظار کر رہے ہونگے
😅😜😜😜
تم پوسٹ پر کیوں نہیں آتے۔؟
محبت ہونے کا ڈر ہے کیا؟
😅😅😜
دل ،۔ظرف اور چاۓ کا کپ۔
ہمیشہ بڑا ہونا چاہئے۔
😅😍😍
لاہور سے ہمیں دوسرا عشق ہے۔💖۔
ایک تو لاہور کی وجہ سے دوسرا کسی اور کی وجہ سے
😍
میری اداسی کو کم کیجیے۔۔۔۔۔۔😐۔
میری پوسٹ پر پانچ سو کمنٹ کیجئے
😜🤭
اگر مرد کو من پسند عورت مل جائے تو
وہ گھر کے سارے کام سیکھ جاتا ہے۔
😂😂😜🤫
ایک دوسرے کو "بندر اور بندریا" کہنا۔😜😂😂۔
" ہائے اللّٰہ لوگوں کی "جانورانہ محبت۔😅😅😂
خیر سانوں کی۔
😜😜
, محبت اور کچھ کرے نہ کرے لیکن
موبائل سائیلنٹ پہ ضرور کروا دیتی ہے۔
😂😂👍👍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain