کہاں سے لاؤ اپنے سپنو کا شہزادہ
یہاں تو سارے انکل رہتے ہے
😜,۔
سنو! میں اس سے زیادہ پیاری ہوں۔😜😍۔۔
جس سے تم باتیں کرتے ہو۔
😅😜😜
لوگوں کی فکر مت کیجئیے۔۔
لوگ بس فاتحہ ہی پڑھنے آئیں گے
مجھے پیار ہوگیا ہے۔۔😍😍۔۔
بس لڑکا ڈھونڈنا رہتا ہے۔
😜😜😂😂😂
منانے میں نا اہل ہوں تھوڑی۔🙂۔
لیکن محبت انتہا کی کرتی ہوں۔
😍
سوچتی ہوں کوئی تو مجھے دعاؤں میں مانگتا ہوگا
لیکن پھر
سوچتی ہوں مجھ جیسی سر پھری سے تو پناہ ہی مانگتا ہوگا۔
😜😜😅
میں اہم ہوں اپنی داستاں میں مگر
ضد پر آجاؤں تو سب چھوڑ کر ہٹ جاتی ہوں ۔۔
وہ جن کی نعم البدل نہ مل پائے
ہاں انہی میں ہے شمار میرا۔
✌️
مجھے پروا نہیں زمانہ کی باتوں کی
مجھے مجھ سے زیادہ کوئی نہیں جانتا۔۔
✌️
مجھے ہر مسئلے کا ایک ہی حل نظر آتا ہے۔
کے کمبل چکو،۔ تے جتھے جگہ ملے اوتھے ہی سو جاؤ
😅😅😜😜
یہی سے ابتدا ہوئی تھی محبت کی۔۔
یہی سے کچھ لوگ اپنے ہوئے تھے۔۔
💖
Love
Or
Money
what's ur opinion.???
2021 جا رہا ہے
جو جو مجھ سے تنگ ہے
وہ بھی ساتھ ہی چلا جائے
🤣🤣🤣
😝😝
ہم دیسی لوگ ہیں ہمیں سرپرائز کے نام پر کزن کا رشتہ ملتا ہے
😒🙄۔
کہتے ہیں کہ محبت اندھی ہوتی ہے
تو یہ بتائیں کہ دشمنی کی کون سی چار آنکھیں ہوتی ہیں
😂😁😁
ایسے جاؤنگی جیسے تھی ہی نہیں
پھر وہموں گمانوں میں بھی نہیں آؤنگی۔
😏✌️
لڑکا داڑھی والا ہونا چاہیے
مونچھیں تو کاکروچ کی بھی
ہوتی ہیں
😆😂🙊۔۔