روٹھا ہوا ہے مجھ سے اس بات پر زمانہ۔
شامل نہیں ہے میری فطرت میں سر جھکانا۔
✌️✌️😍
ہاں میں عجیب ہی ہوں کیونکہ۔۔
جب میرا من نہ ہو تو میں خود سے بھی بات نہیں کرتی
😔
میرے مزاج کی شدت سے تم واقف ہو۔۔
میں تمہیں اپنا بنا کر چھوڑ بھی سکتی ہوں۔۔۔
✌️
مزاج کی تھوڑی سخت انا زادی ضدی ہوں۔۔💖
المختصر کسی کے بس کی نہیں ہوں میں۔
✌️😏
میں اگر چاہوں تو سو رنگ بدل سکتی ہوں۔۔😌۔
تو نے بس ایک ہی انداز میں دیکھا ہے مجھے۔۔۔🔥۔
آنکھ سے آنکھ ملانے کی قائل ہوں میں
سر جھکانے کی توقع مجھ سے نہ کیجیے
✌️
عادتیں اچار نہیں ہوتیں کہ ڈال لی جائیں
عادتیں دیمک ہوتی ہیں یہ لگ جایا کرتی ہیں❤️
میں تنہائی پسند لڑکی ہوں۔۔🤗۔
میں اسی سے بات کرتی ہوں جس سے میرا دل کرتا ہے
😍
ملاوٹ کا دور ہے صاحب۔
ہاں میں ہاں ملا لیا کرو۔
😜