خدا خوش رکھے ان دلوں کو
جن کے دلوں میں ہم برے ہیں۔۔
ہمیشہ خوش رہا کرو پھر دیکھنا۔۔😍۔
میرے جیسے کیوٹ ہو جاؤ گے
🤗🤗
جو سمجھ پاؤ تو عام سی
😌😌
نہ سمجھ پاؤ تو مغرور سی۔
تمھارے غرور کے معیار سے بہت بلند ہو میں۔😏۔
تمھاری پسند کا کیا ذکر خود کو پسند ہوں میں۔۔۔😍✌️۔۔
جب آپ زبان کے ہی کڑوے ہیں👅۔
تو آپ کے دل کا اگلا بندہ اچار ڈالے گا۔🤭🤔
وفا پر قائم ہے
مگر
محبت چھوڑ دی ہم نے
بہت ڈر لگتا ہے مجھے ان لوگوں سے جو باتوں میں
مٹھاس اور دل میں زہر رکھتے ہیں...
کسی سے دور ہونا اور کسی کو دور کر دینا آسان نہیں ہوتا لوگ سمجھتے ہیں کے ہم بے حس ہو گئے ہیں لیکن بہتری کے لیے راستے الگ کرنا پڑتے ہیں اس ایک حقیقت میں بہت تلخی چھپی ہوتی ہے ہو سکتا ہے جسے آپ بے رخی سمجھ رہے ہوں وہ اس شخص کی ذات کا اذیت بھرا درد ہو
😐😐
کوئی سفر بھی لاحاصل نہیں ہوتا
اگر منزل نا بھی ملے تو راستے بہت کچھ سکھا دیتے ہیں
🙂🙂
جانتے ہو محبت کیا ہے
محبوب کی ہر اس بات کو اگنور کرنا جس پر اس کا منہ توڑنے کا دل کرے 😂
سردیاں قریب آ رہی ہیں
خان صاحب کی نظر پڑنے سے پہلے جوشاندہ کے چار پانچ ڈبے خرید لیں
😂😂
حیرانگی ہوتی ہے کہ
گھر آئے مہمان اتنی باتیں کس طرح کر لیتے ہیں
اور میں کسی کے گھر جاؤں تو
جی ہاں ، اچھا ، ٹھیک اور صحیح کے علاوہ بات ہی نکلتی
😐
سوچ رہی ہوں کسی انجان لڑکے کی پوسٹ پر بول آوں😜😜۔۔
تم نے اچھا نہیں کیا
😒
پھر وہ جانے اور اس کی جانو جانے
😜😜
ایک اچھی بیوی ہمیشہ اپنے شوہر کو معاف کر دیتی ہے
۔۔۔۔۔شرط یہ ہے کہ ۔۔۔
غلطی اُس کی اپنی ہو
🤣🤣😜
پہلی محبت پرانے مقدمے کی طرح ہوتی ہے
نہ ختم ہوتی ہے،
نہ انسان باعزت بری ہوتا ہے😁🤣
دنیا کا سب سے مشکل کام اس بات کی وضاحت کرنا ہے کہ
آپ کسی کے ساتھ کتنے سچے اور مخلص ہیں
جس کے لئے فیلنگز بڑھنے لگیں سب سے پہلے اسے بلاک کرو بعد میں مجھے تھینک یو بولنا
😌۔۔
سوچنے والی بات ہے
یہ ایموجیز بنانے والے نے شرمانے 🙈🙈۔۔
کے لئے آخر باندری🐒 ہی کیوں بنائی🙄۔😐😒۔؟؟
اگر چھوٹے بچے چاکلیٹ کھا رہے ہو تو ٱنھیں پیار سے پاس بٹھا لیں
ٱس نے کونسا ساری کھانی ہوتی ہے
😂😂😜
حد سے زیادہ سمجھداری زندگی بور کر دیتی ہے
اس لیے چاولیں ماریں اور خو ش رہیں
😍😍😅😅
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain