Damadam.pk
mahar_44's posts | Damadam

mahar_44's posts:

mahar_44
 

ویسے تو میرے اندر صبر کوٹ کوٹ کر بھرا ہے لیکن پتہ نہیں کیوں یوٹیوب پہ چند سیکنڈ کا ایڈ دیکھتے ہوئے صبر کا پیمانہ لبریز ہو جاتا ہے
😐۔۔

mahar_44
 

مرد مر جاتا ہے مگر کبھی بھی کسی لڑکی کو پہلے بلاک نہیں کرتا۔
Agree?? 🤔😂

mahar_44
 

میں ایک دم معصوم سی لڑکی ہوں
جلیبی 🥨 کی طرح سیدھی اور
مرچ 🌶️ کی طرح میٹھی۔۔
😅😜😜

mahar_44
 

کچھ لوگ چھوٹے چھوٹے جھوٹوں کی وجہ سے جہنم میں جائیں گے ۔
جیسے کے !
آئی لو یو ٹو 🥴 آئی مس یو ٹو۔
😂😂😂😜😜

mahar_44
 

زندگی چار دن کی تھی ،
ویکسین لگوانے کے بعد دو سال کی ہو گئی ۔۔
ہور کتنی ترقی چاہئیے، ناشکری قوم ۔
😐😐🤨

mahar_44
 

اس نے کہا لڑنے سے محبت بڑھتی ہے😀۔
میں نے بھی اینٹ دے ماری🙈۔
ہن اللہ مالک اے؛؛
😂😂😂۔

mahar_44
 

سنو 😍😍۔
ميرا کوئ قصور نہیں😌۔
سب جان بوجھ کے مجھ پہ مرتے ہیں۔۔
😝

mahar_44
 

غطلی بھی تو انسانوں سے ہی ہوتی ہے
جیسے ابھی آپ نے غلطی کو پڑھنے میں کی 😁۔
😂😜

mahar_44
 

مانو یا نہ مانو
پاکستانیوں کو پہلا پیار کزن سے ہی ہوتا ہے🤣۔۔
😜😜👍

mahar_44
 

رشتے داروں میں کچھ ایسے نمونے رشتےدار بھی ہوتے ہیں
جو اچھی بھلی شادی میں لڑاٸ کرا دیتے ہیں
😐😐

mahar_44
 

روز کسی نہ کسی کی سالگرہ ہوتی ہے 😕😐
میری ہی صرف سال میں ایک بار آتی ہے
😒😭😢😭

mahar_44
 

اکثر انہی بیگمات سے شوہر حضرات ڈرتے ہیں
جو خوبصورت ہوتی ہیں
😁😂😃😜

mahar_44
 

کچھ لوگ خوامخوا ہی اچھے لگتے ہیں
😍
جیسے آپ سب کو میں
😍😜

mahar_44
 

کتنا سکوں ملتا ہے۔۔۔۔
من پسند شخص سے لڑ کے بھی۔۔۔۔
😍😍❤❤❤❤

mahar_44
 

پوچھنا یہ تھا کہ یہ جو دال میں کالا ہوتا ہے
وہ کون سا کالا اور کس دال میں ہوتا ہے؟؟
🤔🤔🤔

mahar_44
 

مجھے گھنٹہ فرق نہیں پڑتا۔
باقی کے 23 گھنٹے پڑتا ہے۔
😜😅

mahar_44
 

دوپہر کے اوقات میں رات والا ماحول بنا کر سونے والے لوگ زندگی کی کسی بھی سچویشن میں اپنا سکون ڈھونڈ سکتے ہیں
😌😌😌

mahar_44
 

جس سے پوچھو اسی کا دل ٹوٹا ہوا ہے
🙄
پتہ نہیں وہ کون سی سائنس ہے جس
🤔🤔
نے ان کو زندہ رکھا ہوا ہے
😅😅

mahar_44
 

دل سے خوبصورت بنیں شکل سے تو
ویسے بھی نہیں ہیں
😅😂😜😜

mahar_44
 

ہمارے یہاں جتنے بھی اچھے عاشق ہیں
یا تو وہ کتابوں میں ہیں یا پھر قبرستان 😂