ﻣﯿﺮﺍ ﺍﺏ دمادم میں ﺩﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﺎ
ﺩُﻋﺎ ﮐﺮیں ﻣﯿﮟ ﻭﺯﯾﺮِﺍﻋﻈﻢ ﺑﻦ ﺟﺎؤں۔۔۔
👌✌😍😜
بحث کروں تو کہتے ہیں
"لڑتی ہو"
نہ کروں تو کہتے ہیں
"جان چھوڑاتی ہو"
اب بندہ کرے تو کرے کیا۔۔۔۔😒😒😒
ظالم_لوگ
اتنی بھی باتیں نہ کر لو!
کہ بعد میں اور سُناؤ، اور سُناؤ کہ سوا
کچھ نہ بچے😁🙊"
ہر انسان دوسرے سے کچھ سیکھتا ہے ۔۔۔
آپ لوگوں نے مجھ سے کیا سیکھا ؟؟؟
🤔
ضروری نہیں کہ جو لڑکی دکھی شاعری
کرے وہ بیمار عاشق ہو😊😊۔
کچھ لڑکیاں امی کی سن سن کر بھی
دکھی شاعری کرتی ہیں ۔😔😔😐۔
تم میری زندگی میں ایسے آجاؤ نا۔۔
جیسے افغانستان میں طالبان آئے ہیں
😅😅😜
چھوڑو محبت یہ بتاو
کبھی کولر کے ڈھکن میں پانی پیا ہے۔۔؟؟
😂😂😜😜
کسی کو پسند آنا بہت آسان ہے❤
مگر ہمیشہ اُس کی پسند بنے رہنا بہت
مشکل
سروسز کب بحال ہونگی۔۔۔؟؟؟🤔🙄🙄۔
سنو دل کے بدلے دل تو سب دیتے ہیں
تم اس بار ہمارا بجلی کا بل دے دو
😂😜😜
حد ہے ______😒😒۔
اتنا بڑا دمادم ہے.. 🙆♀️🙆♀️🤷♀️🤷♀️۔۔
اور ایک بھی لڑکا پیارا نہیں... 😑😑😂😂😜😜😁😁
🤧
کبھی کزن سے پیار ہوا۔۔۔؟؟؟
❤️😂😅😅
جواب زرا ہمت سے دینا
😜
وہ پوچھنا یہ تھا
جن علاقوں میں دریا نہیں ہوتے
وہ نیکی کر کے کہاں ڈالیں
🙄🙄۔۔
میرے خدا آج میری پوسٹ پر ایسا
شہزادہ بھیج جسے دیکھ کر دل کہے😍
بس یہی چاہیئے
🙈😂😂۔۔
قصہ آج ختم کیجیے
ہم پسند ہے تو اظہار کیجیے
😅🙈
کوئی مینوں وی کہہ دے..
میرے پاس تم ہو😜۔
😜😜🙈🙈
لفظوں کی بناوٹ ہمیں نہیں آتی
ہم ان کے لیے انمول ہیں جو ہمیں سمجھتے ہیں
..😏🙂🙂
لوگوں کی نفرت کو اتنا اگنور کریں کے
انھیں اپنے زندہ ہونے پر شک ہونے لگے
😏🤞
اگر میں نے ہری ڈی پی نا لگائی تو کیا مجھے پاکستان سے کڈ دیں گے ؟؟
😔😢🤔
جب کسی سے جان چھڑاونی ہو تو اس سے پیسے مانگ لیا کریں۔😜😜۔۔
وہ شخص آپ سے رابطہ کرنا چھوڑ دے گا۔😂😂۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain