لوگوں کی نفرت کو اتنا اگنور کریں کے
انھیں اپنے زندہ ہونے پر شک ہونے لگے
😏🤞
اگر میں نے ہری ڈی پی نا لگائی تو کیا مجھے پاکستان سے کڈ دیں گے ؟؟
😔😢🤔
جب کسی سے جان چھڑاونی ہو تو اس سے پیسے مانگ لیا کریں۔😜😜۔۔
وہ شخص آپ سے رابطہ کرنا چھوڑ دے گا۔😂😂۔۔
جانو کو ٹینشن دینے کا طریقہ
فیس بک آن کریں ۔
اور آن چھوڑ کر سو جائیں
😅😜😜۔
خدانخواستہ اگر آپ کے پاس عقل ہوتی
تو آپ کیا کرتے؟؟۔
😂😂😂😂
سنو...!
کیا ہم دشمن بن سکتے ہیں....؟
🙈
😅😜😜
عورت کا 5 منٹ میں تیار ہونا
اور مرد کا 5 منٹ میں آرہا ہوں
بات ایک ہی ہے
😂۔۔
یار یہ میں ناول کی ہیروئن جیسے کب
بنوں گی🤔۔
جو سارے گھر کے کام کرتی ہے ۔
موبائل بھی استمعال کرتی ہے ۔ خوبصورت بھی ہے
۔ اور اسے تھکن بھی نہیں ہوتی ۔
😔😔😔
جب کوئی سیانی بات کرتی ہوں ۔۔۔☺️۔۔
دوسرے تو حیران ہوتے ہی ہیں ۔۔😬😬۔۔
میں خود سوچنے لگ جاتی ہوں۔۔😱😱.۔۔
یہ بات میرے دماغ میں آئی کیسے۔🤣🤣۔۔
لگاتار پوسٹ کرنے سے لوگ نکما سمجھنے لگتے ہیں
اس لئے بیچ بیچ میں غائب ہو جاتی ہوں 😂🙈
اچھا سنو .!🙋♀️
تم مجھ سے باتیں کرتے رہا کرو😋😏
کیا پتا میں تمہاری باتوں میں آجاؤں🤔🙈
.
اگر میں اپنا موبائل آپ کو دوں
تو آپ سب سے پہلے کیا چیک کریں گے ؟؟
🙄🤔😂
کیا آپ نے کبھی ایسے شخص کو بلاک
کیا جو آپ کے لیے بہت اسپیشل ہو••؟؟
🙄
😒
Mine yes😜
بکھری پڑی ہے زندگی ایسے
"
جون ایلیاء" کے بال ہوں جیسے
😁🙊۔۔
۔۔
پاکستان میں لائٹ چلی جائے تو ساتھ والوں سے پوچھتے ہیں
'تواڈی وی گئی اے نا؟'
پھر وہ کہتا ہاں
۔
تو دل میں کہتے '
شکر اے' 😑
وہ پوچھنایہ تھا کہ
یہ جو لوگ آنکھوں میں ڈوب جاتے ہیں
👻
ان کی لاشیں کہاں جاتی ہیں؟؟
😜🤔
وہ والی موت۔ تحریر کریں 😐۔۔
جو آپ کو میری پوسٹ پہ آ تے ہوئے پڑتی ہے۔۔😜۔
, بہترین زندگی جینے کے لیے اس حقیقت کو تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ
سب کو سب کچھ نہیں مل سکتا۔۔
, میں انا پرست لڑکی غصہ بھی انہی پہ کرتی ہوں
جنہیں اس قابل سمجھتی ہوں۔۔
😏
. “Love is that condition in which the happiness of another person is essential to your own.
😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain