ہمارے ہاں شادی پر لڑکے لڑکی سے مرضی نہیں پوچھی جاتی بلکہ اسے انفارم کر دیا جاتا ہے تیرا ویاہ تیری پھوپھی دے گھر طے ہو گیا ہے ، ہن اوتھے نہ جایا کر 😂😂😂😂😂😒😒
قدر کرنا سیکھ لو 🤨🤨۔ کچھ لوگ بار بار نہیں ملتے🥺 اور میرے جیسے تو بلکل نہیں😋۔
سونے کے لیے نیند کا آنا بہت ضروری ہے۔۔۔ اور نیند آنے کے لیے موبائل کی بیٹری کا لو ہونا بہت ضروری ہے۔۔۔
شادی تو اسی سے کروں گی۔۔🙈 ۔ جو میرے علاؤہ سب لڑکیوں کو ایٹیٹیوڈ دکھاتا ہو 😌😍😍
مجھے پتہ ہوتا ہے میں غلط ہوں۔۔😜۔۔ پھر بھی مجھے بحث کرنے میں مزا آتا ہے.،۔ 😂😂😜
سنو!!!!۔۔ میرا دل چاہتا ہے تم میری پوسٹ پہ آ کر مجھے جانو بول کر سب کو شک میں مبتلا کرو 🙈🙈😜😜😅
میں تمھارے لیے سب سے خاص اور سب سے زیادہ اہم رہنا چاہتی ہوں ہمیشہ 😍😍
کون سی بات ہے تم میں ایسی اتنے اچھے کیوں لگتے ہو تم۔❤️🙈۔۔
بچھڑنے کا کوئی اور طریقہ ڈھونڈیں پیار بڑھتا ہے میری جاں یوں خفا رہنے سے۔۔ 🙈😍😘
مجھے لگتا ہے جب حسن بانٹا جا رہا تھا۔۔ تو کسی نے مجھے حسن کی دیگ میں دھکا دے دیا تھا۔۔😜😍۔۔۔
مجھے کسی نے یہ نہیں کہا تم میری دنیا ہو۔☹️☹️۔۔۔۔ یار کوئی تحصیل یا ضلع ہی بنا لو۔😜☹️۔۔۔
جب اگلے بندے کی باتوں کا کوئی جواب نہ ہو تو ایموجیز کا سہارا لینا پڑتا ہے۔۔۔😅🤐🙈😜😜۔۔
سن تو لیتی ہوں اس کی ساری دلیلیں😍😍۔۔۔ مگر آخر میں اپنی ہی منواتی ہوں۔۔۔🙈۔۔۔
بس اب زیادہ باتیں نہیں کرونگی۔۔🤐۔۔ لوگ دیوانے ہو جاتے ہیں میرے۔🙈😌😌۔۔۔
اتنی خطرناک حد تک کیوٹ ہوں ۔۔🙈🙈😍😍۔۔ میرے شوہر نے سارے لاڈ پورے کرنے ہیں میرے۔۔۔ 😍😍