لوگ کہتے ہیں پیار کرنا مشکل ہے میری ذاتی رائے ہے
کاٹن کا سوٹ استری کرنا زیادہ مشکل ہے۔۔۔
☹️☹️☹️
لڑکے تارے توڑ کر لانے کے بجائے اگر
کچن میں کام کروانے کا وعدہ کریں
تو لڑکیاں زیادہ امپریس ہونگی۔
😜😜😅
جہاں تھپڑ نہ مار سکو😒😞۔۔
وہاں طعنے مار دیا کرو😬😝۔۔
گل اک ای اے😜😂۔
تمہں یاد ہو یا نہ ہو مجھے آج بھی یاد ہے🥺😔😏
۔
۔
۔
۔
۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن ں و ہ ھ ۶ ی ے
وہ بھی ذبانی
😜😜😂😂😂
بابا جی کہتے ہیں کہ دنیا کے سارے نوٹوں پر تصویر مردوں کی ہے ـ
پر قبضہ عورتوں کا ہوتا ہے ـ 😜😂😂۔۔😂۔
۔۔۔۔۔

soMe LoVe stoRies don't hAve aN End ...
So tHeY go On fOrEver...
ہمارے روٹھنے کا انداز تھوڑا الگ ہے زمانے سے ۔۔
ہم شکایت نہیں کرتے سیدھا دل سے اتار دیتے ہیں۔۔۔
🔥🔥
تهوڑا سا مشکل سوال ......!😒۔۔
کیا والدین کی خوشی کے لیے
محبت چهوڑ دینی چاہیے،؟؟؟
مجھے اچھا لگتا ہے آپ کا سب کام
چھوڑ کر مجھے میری جان کہنا ❤️۔۔
جو لوگ باقائدگی سے میری پوسٹ پر لائیک کمینٹ کرتے ہیں
🥰 ان کے لئیے دل سے دعا ہے کہ انہیں سڑک سے گرے ہوئے پیسے ملیں😁😁😂۔🙈۔۔
چلیں آج جان پہچان بڑھاتے ہیں۔
میں ادھر سے ہوں آپ کدھر سے ہو😜۔😋🤟
کچھ تم کو بھی عزیز ہے اپنے سبھی اصول۔۔۔
کچھ ہم بھی اتفاق سے ضد کے مریض ہیں۔۔❤️۔
جس کے۔ نصیب میں ہم ہیں
..مبارکtensionاسکو ایڈوانس میں😅😅😂۔
ہمیں سمجھنے میں دل لگے گا ❤️۔۔
اور تم ٹھہرے دماغ والے🔥۔۔
میری مانو تو پیار خود سے کرو۔۔۔🙂۔۔ خوشیاں ملے گی۔۔
دوسروں سے کرو گے تو بس ٹائیپنگ سپیڈ ہی بڑھے گی۔😅۔۔
میں خدا کے سامنے شرمندہ ہوتی ہوں۔۔۔۔
جب تم مجھے سجدوں میں یاد آتے ہو۔۔۔
اگر میں مذاق مذاق میں آپ کا موبائل پانی میں پھینک دوں۔😜😜😜۔۔۔
تو آپ۔کیا کرو گے۔۔؟؟🤔🤔😅😜۔
میری پوسٹ کو اگنور نہ کیا کریں۔۔۔☹️۔۔۔
میں نے کونسا آپ کو پیار میں دھوکا دیا ہے۔۔😒😜😜😂😂۔
,اگر آپ لوگوں کا مرنے کا دل کریں۔۔۔
تو آپ لوگ میری معصومیت پر بھی مر سکتے ہیں۔۔😜😌😌😌۔۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain