کسی سے محبت ہو جائے تو خود کو سنبھالا جاسکتا ہے,👍۔۔ ، لیکن کسی کی عادت ہو جائے تو خود پر اختیار نہیں رہتا
اس نے کہا آنکھیں بند کر کے دیکھو کیا نظر آتا ہے۔۔ میں نے کہا۔تم۔۔۔۔😍۔ حالانکہ نظر کچھ نہیں آ رہا تھا 😂😂۔۔ لیکن فلموں میں ایسا بولتے ہیں 😜😜۔۔
محبت بہت کرتا ہے وہ مجھ سے۔۔۔ بس بتاتے ہوئے موت پڑتی ہے اسے۔۔۔۔ 💞💞💞💞
اس ایموجی کو پتہ تھا کرونا آنے والا ہے 😷 مگر اس نے کسی کو نہیں بتایا ☹️۔۔ اسے کہتے ہیں آستین کا سانپ 😡۔۔
ہزار خوبیاں ہیں مجھ میں مگر مجال ہے کے امی کو ایک بھی نظر آئے 😒😒😒😔😔
کبھی کبھی سوچتی ہوں پوسٹ ہی نہ کروں۔۔۔☹️☹️۔۔۔۔ پھر سوچتی ہوں پڑھے گا پاکستان ۔ ۔ تبھی تو بڑھے گا پاکستان۔۔ 😌😌😏
سوال irritatingدنیا کا سب سے ۔ اور سناؤ؟؟؟ بندہ پوچھے میر کی غزل سناؤ یا عاطف اسلم کے گانے😡😡۔۔
جن پر ہمارا بس نہیں چلتا نا😒۔۔ ان پر ٹرک چلا دینا چاہیے 😂🙂۔۔۔
بری ہوں سیدھی سی بات ہے۔۔ اچھی ہونے پر کونسا فری 😅😅 میں گول گپے ملنے تھے۔۔۔
ٹیلنٹ کی تو بات ہی مت کرو۔😌😌۔۔ میں گھڑی دیکھ کر ٹائم بتا سکتی ہوں۔۔۔۔😍🤗🤗😜۔۔
پرندوں میں میرا فیورٹ پرندہ😀۔ بکری ہے 🐐🐐۔ 😃😜😛۔۔۔ اور آپ کا ؟
جب سے روٹیاں بنانا سیکھ رہی ہوں۔۔ 😌😌 دنیا کا کوئی ایسا ملک نہیں بچا جس کا نقشہ بنانا رہتا ہو۔۔۔۔😅😅😅😜۔۔۔
اس دنیا میں معصومیت کبھی نہیں ختم ہو سکتی😌😌۔۔۔ جب تک میں ژندہ ہوں۔۔۔🤗۔کیا کہتے ہیں آپ لوگ؟؟؟🙂😜۔۔
پتہ نہیں کون لوگ ہیں جو لیٹ رپلائے سے ہرٹ ہوتے ہیں۔۔۔🤔🤔۔۔۔ میری تو میسج کرنے کے بعد یہی دعا ہوتی ہے کہ اگلا بندہ آنلائن ہی نہ ہو ورنہ دوبارہ رپلائے کرنا پڑے گا۔😒😔۔۔۔
میں اپنے سارے خواب پورے کروں گی۔۔۔۔😍😍۔۔ چاہے اس کے لیے مجھے دن رات ہی کیوں نہ سونا پڑے😜😅۔۔۔۔
دنیا میں سب سے مطمئن لوگ وہ ہیں۔۔۔ جن کو رات دس بجے ہی نیند آ جاتی ہے ✋😅😅۔۔۔
سنو!۔مجھے وزیراعظم بنا دو۔۔۔۔۔۔😌۔ سب کی شادیاں پسند کی کرواؤں گی۔۔۔😜😜۔۔