میں جب بھی سورۃ یوسف پڑھتی ہوں
مجھے لگتا ہے ہر بچھڑا ہوا مل سکتا ہے۔۔۔۔
بانٹنے سے محبت بڑھتی ہے
لہذاً اپنی عیدی میرے ساتھ بانٹ کہ
محبت کو فروغ دینا سب🙊😌
😍وہ عشق ہی کیا😍۔
جو کسی کے چہرے سے ہو 👸۔
😇 مزہ تو تب ھے ۔
🙈جب محبت کسی کی باتوں سے ہو🙈۔
ابھی تک کسی نے پوسٹ نہیں لگائی
#عید آگئی میرا یار نہیں آیا
او نکمے_عاشقوں زندہ ہی ہو؟🤔۔۔
😂😂😂😂·
مجھ سے کہاں بھی گیا تھا باہر مت نکلنا
لوگ عید کر لیں گے
تمہیں چاند سمجھ کے اور وہی ہوا 🙈🙈😒۔۔۔۔۔😅
ان لوگوں کو خاص طور پر عید مبارک جن کے کپڑے درزی کے پاس ہیں۔ 🤪😅
😅۔۔
زبردستی کی عید مبارک ھو
سوئی ہوئی پاکستانی قوم کو۔🙂🙂۔۔۔
اگر,
آپکو عید کسی۔ دمادم فرینڈ کے ساتھ منانی پڑے ,
تو آپ کس کے ساتھ منائیں گے؟
مینشن کریں....💕۔۔
زندگی بہت کچھ سکھاتی ہے،
لیکن مجھے یاد نہیں رہتا...
☹️☹️☹️
سنو 🙈😜۔
میرے بارے میں اتنا مت سوچا کرو🙈🔥۔
کیونکہ🤔۔
دل میں آنا نہیں میں نے ❤️😍۔
دماغ آپکے پاس ہے نہیں😝😂۔
یہ پوسٹ جو خوبصورت انسان پڑے گا ✨
وہ پانچ سیکنڈ بعد مر جائے گا 🤪۔
1 2 3 4 5
😳😳
نہیں مرے۔۔۔۔۔۔۔؟
ماں صدقے اگر خوبصورت ہوتے تو مرتے 😂
مجھے تو ڈاکٹر نے بڑی مشکل سے بچائے ہے۔ 🤭😌۔۔
جسم کی چوٹ تو وقت کے ساتھ ٹھیک ہو جاتی ہے
لیکن لفظوں کے زخم کبھی نہیں بھرتے..!
.
.
.
.
اس لیے بہتر یہی ہے کہ
بحث مباحثہ سے بچیں
اور مار پیٹ کر کے مسئلہ حل کرلیا کریں..! 😉🙄 ۔
😅😜😜
"ماسک" کو اردو میں "غلافِ لب و رخسار" کہتے ہیں ! فارغ بیٹھی تھی سوچا آپ لوگوں کو بتا دوں۔۔۔۔!!!!
😁
😂😂😂
جنہیں فنی پوسٹ پہ ہنسی نہیں آتی😉۔*
*وہ یہ فارمولا اپلائی کریں۔ 😍۔*
*ہنسی ضرور آئے گی* 🤣۔
*طریقہ میں بتاتی ہوں کیسے ہنسنا ہے 😍*
*پہلے ایسے👈🙂کریں*
*پھر ایسے 👈😊۔*
*پھر ایسے 👈😅۔*
*.😂👈پھر ایسے *
*اور پھر ایسے 😂ایسے 😂ایسے😂۔*
*لو جی آگئی ہنسی*😍۔*
*ابھی تھینکس کہہ کر شرمندہ نہ کرنا آپ لوگ🤩🤩۔*
😁😁🙈
جولوگ مجھے جگانے کے بعد پوچھتے ہیں
سو تو نہیں رہی تھی😏
دل کرتا ان کو دو مار کے پوچھوں😎
زیادہ تو نہیں لگی😍
جب پوری دنیا آپکے خلاف کھڑی ہو جائے
تو آپ دوسری طرف منہ کر کے سیلفی لے لیں
پوری دنیا آپکے پیچھے کھڑی ہوگی 😂🤣
بندی میں بہت اچھی ہوں😌😌۔۔۔
بس غصہ زیادہ کر جاتی ہوں کبھی کبھی۔☹️😡۔۔۔
پنجابی میں اگر لڑکی کو کڑی کہہ سکتے ہیں 🤔🤔۔۔۔۔
تو لڑکے کو کوڑا بھی کہہ سکتے ہیں نا؟؟؟؟😅🤭🤔🤔۔۔
یا اللہ جی کوئی ایسا متھے لگانا😌😍۔۔۔
جو شغل لگائیں پابندیاں نہیں۔🤭😅😍۔۔۔
ایک دن ضرور آئے گا۔۔
کیونکہ دو دن اکٹھے نہیں آ سکتے😂😂۔۔
سوچا بتا دوں آپ لوگوں کو بھی۔۔😜😜😅۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain