پاکستان کے بازاروں میں رش دیکھنے کے بعد واقعی ایسا لگتا ہے ۔۔۔۔
کرونا سے ڈرنا نہیں مرنا ہے۔۔۔۔۔
☹️😖😣
لوگ ہی جلتے ہیں لوگوں سے۔۔۔☹️
دھوپ تو صرف یونہی بدنام ہے۔۔۔😊
عورت کے قانون کے مطابق
اگر آپ اس سے محبت کرتے ہیں تو
اس زمین کی باقی سبھی عورتوں سے
آپ کو لازمی نفرت ہونی چاہیے۔۔۔۔😂😍😜
ایک تھا راجہ ایک تھی رانی۔۔۔🤴👸۔
الگ تھی کاسٹ۔۔۔۔۔ختم کہانی۔۔۔😪😪😐
, روزے کی حالت میں سونا عبادت ہے۔۔۔
اور یہ واحد کام ہے جو میں نے سیریس لیا ہے۔۔۔۔۔😌😜
مرشد ہمارے پاس ایک موبائل ہے ☹️☹️☹️
وہ ایک موبائل بھی امی کو زہر لگتا ہے۔۔۔😪😪☹️☹️
بولو منظور ہے میرا عشق۔۔۔؟؟؟
میں چاۓ اور نوڈلز دونوں بنا لیتی ہوں۔۔۔😜🤭
میں وہ لڑکی ہوں جسے بلا وجہ کی دوستیاں 🤝۔۔ زبردستی کے تعلقات ❣️۔۔
اور غیر ضروری گفتگو کرنا بلکل پسند نہیں۔۔۔۔😐😐
میں کسی سے زیادہ بات نہیں کر تی ۔۔۔😌😏😏
جس سے کرتی ہوں پھر پاگل کر دیتی ہوں۔۔۔🤭😜😜😂
عید کا سوٹ کس کی پسند کا لیا۔۔؟؟🤔😅
""پوسٹ پڑھنے والے پر جواب فرض ہے""😉🤭🤭😜
نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ
پاکستان میں %90 لڑکوں کو خوبصورت بیویاں ملتی ہے 😅
جب کے %10 لڑکیوں کو خوبصورت شوہر 🤭🤭😅😂
مجھ سے ناراض نہ ہوا کرو ۔۔😔😒
میں منانے کے بجائے اُلٹا ناراض ہو جاتی ہوں۔۔۔😂😛
ہمیشہ سے مسجد سے اعلان سنتے آئے ہیں۔۔۔۔
حضرات "روزہ افطار کر لے
بندہ پکڑ کے پوچھے خواتین روزہ نہیں رکھتی کیا؟؟☹️☹️😡😡
میں نکاح نامہ پہ شرط لکھواؤں گی
کے لڑکے کے موبائل اور سارے اکاؤنٹس کے پاسورڈ میرے پاس ہونگے۔۔۔۔😂😍😜😜
ایک تو سارے ٹھنڈے ملک انگریزوں نے رکھ لیے۔۔۔۔😒😒😒
اوپر سے روزے بھی نہیں رکھتے۔۔۔۔☹️☹️☹️
میں جب بھی سونے کی کوشش کرتی ہوں ۔😔
مجھے نیند نہیں آتی اور جس وقت جاگنے کا دل کرتا ہے🤔
اس وقت ہوش نہیں رہتی😴😴 حالانکہ میں شاعر بھی نہیں ہوں۔۔😔😔


جب لوگ مجھے کہتے ہیں تمہیں کل صبح اپنی اس بات پر پچھتاوا ہوگا🥴
تو میں اس دن دوپہر تک سوئی رہتی ہوں 😉😴😂
طعنہ مارنا آرٹ ہے۔۔۔۔۔۔😍🔥
مگر طعنہ سن کر نہ سننے کی ایکٹنگ کرنے والا آرٹسٹ ہے۔۔۔😂😂😝🙃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain