Damadam.pk
mahar_44's posts | Damadam

mahar_44's posts:

mahar_44
 

ہر چیز اپ ٹو ڈیٹ ہو رہی ہے ۔۔۔
لیکن امی کے طعنے موبائل سے شروع ہو کر موبائل پر ہی ختم ہو رہے ہیں☹️😅☹️☹️

mahar_44
 

فا صلہ رکھے۔۔🙄
پھر آپ لوگوں کو گھر داماد بنتے وقت موت پڑتی ہے 😅😜😜

mahar_44
 

میں اپنے شوھر کے زیادہ خرچے کروا کے
اسے غریب کر دونگی تا کہ وہ دوسری شادی کا سوچے بھی نہ۔۔۔۔😜😜😅

mahar_44
 

روزہ رکھ کر کام کرنا عبادت ہے
☹️☹️☹️
یہ بات میری امی کو کس نے بتائی۔۔🤨🤨😒😒

Jokes image
m  : ایسا ہی ہے؟؟؟؟🤔🤔😂😂😂😂 - 
mahar_44
 

مجھے اپنے جیسے لوگ بہت پسند ہے
ہنس مکھ خوش مزاج شرارتی اور رج کے سوہنے
😏😜😍😍

mahar_44
 

میری اتنی پوسٹیں دیکھنے کے باوجود کسی نے آج تک یہ نہیں کہا ☹️
""کڑی دا پتہ کرو کیڑے پنڈ دی اے کیڑے شہر دی اے""😅😅

mahar_44
 

اگر رمضان میں شیطان کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ بھی بند کر دیا جائے۔۔
تو لوگ زیادہ نیک ہوجاۓ گے۔۔۔😅😅😅

Jokes image
m  : ,نس بھی تو کاٹ سکتے تھے ناں۔۔۔۔😂😜 - 
Jokes image
m  : Suchii...😜😜 - 
Jokes image
m  : .....😅😜😜... - 
mahar_44
 

کچھ لوگوں کو میری قدر اسلیئے بھی 😔😔 نہیں ہوتی
کیونکہ بندر کیا جانے ادرک کا سواد 😜😅😅

mahar_44
 

میرے بارے میں برا سوچنے والوں کو میری طرف سے۔۔۔
All the Best.. 🤞👍

mahar_44
 

ہر سوال کا آسان جواب۔۔😍
میری مرضی۔۔😅😜😜

mahar_44
 

امی کے پاس میرے ہر مسٔلے کا یہی حل ہوتا ہے
سویرے جلدی اٹھیا کر۔۔۔۔☹️☹️

کیسے اپنا لوں۔۔۔؟
m  : کیسے اپنا لوں۔۔۔؟ - 
اب یہ عادت نہیں رہی۔۔۔۔🙂
m  : اب یہ عادت نہیں رہی۔۔۔۔🙂 - 
mahar_44
 

مجھے تنہائی بہت پسند ہے
خاص طور سے جب میرے پاس کھانے کی کوئی چیز ہوتی ہے ۔
😜😜😂😂

mahar_44
 

میری امی کو ارطغرل ڈرامہ اس لیے پسند ہے کہ اس میں کسی کے پاس موبائل نہیں ہے
☹️☹️☹️

mahar_44
 

خوش نصیب ہے وہ عورت
جسے پانے کے لیئے مرد اللہ کے آگے روتا ہے
اور ایسا صرف
عمیرہ احمد کے ناولز میں ہوتا ہے😋😀
☹️☹️