HaPpiEsT MoMeNt oF mY LiFe ......😂😂😂😜😜😜
آپ لاکھ ہمیں جھٹکنا چاہو گے مگر،
ہم دل و دماغ پر برابر مسلط رہیں گے

دکھاوے کی شریف بنے کی عادت نہیں ۔۔🔥
لفظ جیسے بھی ہو کھلے عام بول دیتی ہوں۔۔۔۔😏
دوسروں کو پسند آنا میں ضروری نہیں سمجھتی😏🙂
میں خود کو پسند ہوں میرے لیے بس یہی کافی ہے۔۔۔۔۔😏😏



میں اپنی صفائیاں پیش نہیں کرتی
جس نے جیسا سمجھ لیا ویسی ہی ہوں میں۔۔۔😏
میری شادی لیٹ ہو رہی ہے مجھے ڈر ہے
میں نے جو بچوں کے نام سوچ رکھے ہیں کہیں میرے رشتے دار نہ رکھ لیں😒😕🙈🤭😜
دنیا دیکھ لی ہم نے بھی
مگر جو خو بصورتی آئینے میں دیکھی باخدا وہ کہیں نہیں ملی 😂😂🙈🙈🙈









submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain