کبھی جو مصروف لمحوں میں
اچانک دل جو دھڑکے جو
❤❤😍
سمجھ لینا،اشارہ ہے
تمہیں ہم نے پکارا ہے








رشتے نبھانے کیلئے وعدوں اور قسموں کی ضرورت نہیں، صرف دو خوبصورت دلوں کی ضرورت ہوتی ہے۔
ایک اعتماد والا، دوسرا احساس والا۔






ھم نکمے ھیں جہاں کے سو ھمارے رشتے
تیز طرار سے لوگوں سے نہیں بن سکتے

_دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق ....!!_
_جذبات بھی عارضی، انسان بھی عارضی ...!!
🌹🥀🥀🌹

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain