رشتے نبھانے کیلئے وعدوں اور قسموں کی ضرورت نہیں، صرف دو خوبصورت دلوں کی ضرورت ہوتی ہے۔
ایک اعتماد والا، دوسرا احساس والا۔
ھم نکمے ھیں جہاں کے سو ھمارے رشتے
تیز طرار سے لوگوں سے نہیں بن سکتے
_دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق ....!!_
_جذبات بھی عارضی، انسان بھی عارضی ...!!
🌹🥀🥀🌹
غم مٹانے کا آسان طریقہ۔۔۔☹
پینسل سے غم لکھ کر ربڑ سے مٹا دے😁😁😁😅
بچپن سے ہی بہت انٹیلیجنٹ ہوں 😏😏
جوڑے آسمان پر بنتے ہیں
اور ذلیل زمین پر ہوتے ہیں