دل بتاتا ہی نہیں کہ کیا کمی ہے
بس مسلسل اداس ہی رہتا ہے
بھول ہوئی ہم سے جو تیری محفل میں آبیٹھے
زمین کی خاک ہو کہ آسمان سے دل لگا بیٹھے


دکھ یہ ہے میرا یوسف و یعقوب کے خالق🙏
وہ لوگ بھی بچھڑے جو بچھڑنے کے نہیں تھے 🥀😳🖤
ہم اکثر اتنے اہم ہوتے نہیں جتنا گمان کر لیتے ہیں🙏
We are often not as important as might think😔
جن کے ساتھ انسان مخلص ہو وہ بے وقوف سمجھنے لگتے ہیں
اچھے لوگ تو سبھی کو پسند ہیں
ہے کوئی طلب گار ہم بہت برے ہیں
جن سے باتیں کرنے کا جی چاہتا ہے
اکثر وہی لوگ مصروف رہتے ہیں
دے کوئی طبیب آکے ،ہمیں ایسی دوا بھی
لذت بھی رہے درد کی ، مل جائے شفا بھی
زندگی شاہد اسی کا نام ہے
دوریاں تنہائیاں مجبوریاں
نید آئی نہ رات بھر مجھ کو
خواب بیٹھے رہے قطاروں میں

آخر کار وقت مٹی ڈال ہی دیتا ہے
چاہتوں پر،خواہشوں پر،ماضی پر،رشتوں پر
ہم کبھی زندگی نہیں جیتے
ہم ہمیشہ زندگی جینے کی آس میں رہتے ہیں
سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیا میں فراز
فقط وہ شخص نہیں ملتا جسے محبت ہو

جہالت گہری نیند کی طرح ہوتی ہے
جگانے والے پر غصہ آتا ہے!!
لکھ دے ہمارا نام بھی فہرست میں یا رب بڑی
حسرت سے دیکھتے ہے تصویر مدینہ کی
دل کسی اور کا نہ ہو پایا
میری آرزو آج بھی تم ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain