ہم کبھی زندگی نہیں جیتے
ہم ہمیشہ زندگی جینے کی آس میں رہتے ہیں
سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیا میں فراز
فقط وہ شخص نہیں ملتا جسے محبت ہو

جہالت گہری نیند کی طرح ہوتی ہے
جگانے والے پر غصہ آتا ہے!!
لکھ دے ہمارا نام بھی فہرست میں یا رب بڑی
حسرت سے دیکھتے ہے تصویر مدینہ کی
دل کسی اور کا نہ ہو پایا
میری آرزو آج بھی تم ہو
ہم بتائیں تو کون پوچھے گا؟
گر چھپائیں تو کون پوچھے گا؟
ہم تو وہ ہے جن کے بارے میں
مر بھی جائیں تو کون پوچھے گا
Everyday is a day to be happy! 😋💙
˚○.🦋🎀.○˚˚○.🦋🎀.○😊˚
° ابھی ہے مُسکراہٹـــ چہرے پہ-“
ہم کہاں زندگیِ ســـے ہارے ہیں-“🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain