sr drd ho gaya shaded
shikaaayteen kabi na ki labooon p soooo swal thy
h koi esa insan jisy mujh sy koi grz na ho mujhy janta b na ho bs khush rhy or dusron ko b khush rkhy usy wlcm h post p
*430# 👈jazz ka one day call pkg
*100*1*phone number#
y h zong ka sim number malom krny k ly number koi or likhna h fr us p msg ayga or apka zong number b😊





kisi b preshani k ly ..1 bar awal akhir darud pak .or 3 bar Surty Fatiha prh k duaa kren 😊

🌷🌷Nmaz matti k insan ko Sona bna deti h🌷🌷🌷
پتا ہے تحجد کیا ہے
اللہ تعالیٰ کو لاڈ پیار سے منانا۔💖۔
صبر کر یقین رکھ تو کر دل سے دعا
وہ رب تیری دعا سننے کا انتظار کر رہا ہےجو مصیبت ہمیں اللہ سے دور کرے وہ سزا ہوتی ہے اور جو مصیبت ہمیں اللہ سے قریب کریں وہ آزمائش ہوتی ہے اور پھر وقت آخر ثابت کر ہی دیتا ہے
کہ اللہ کے فیصلے ہماری خواہشوں سے بہتر ہیںپریشانیاں بڑھ جائیں تو خدا کے سامنے رو لیا کریں
بے شک وہ ستر ماوں سے زیادہ پیار کرنے والا ہےاللہ کو پا کر کبھی کسی نے كچھ نہیں کھویا
اور اللہ کو کھو کر کسی نے کبھی کچھ نہیں پایاہر رکاوٹ میں کوئی نہ کوئی بہتری چپھی ہوتی ہے
اللہ نواز دیگا ان شاءاللہ ہر اس چیز سے جسکے لیے تمہارا دل ترستا ہے،جسکے لیے تم رات بھر سو نہیں پاتے،جسکے لیے تم رات بھر بچوں کی طرح روتے ہو، جسکے لیے تمہارے دل میں بے سکونی ہے،جب تم اس پہ اندھا یقین رکھو گے تو وہ تمہیں کیسے مایوس ہونے دے گا
آئیں نا تحفہ لیجیے😍💖👇🏻
لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین
💖
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
💖
لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ
💖
سبحان اللّٰہِ وبحمدہِ سبحان اللّٰہِ العظیم
💖
سبحان اللہ💖 الحمدللہ💖 اللّٰہ اکبر💖
Subah bakher zindagi
agr koi y chahta h k real life mn uski ezt ho sb us k pas aen .wo kabi b akela na ho .ALLAH ki Rza sy sb uski ezt kren .to har nmaz k bad .👉(101)👈 bar y prhen.
👉👉SUBHAN ALLAH HI WABIHAMDI HI SUBHAN ALLAH HILAZEEM WABIHAMDI HI ASTADFIRULLAH 👈👈
IN SHA ALLAH ezt hi ezt milygi 😊khush raho khushiyan banto
jazz ka monthly net pkg Rs.100 *699#
آپ مرد ہیں یا عورت
ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ آپ کسی کی امانت ہیں اور مومن کبھی بھی امانت میں خیانت نہیں کرتا ٬ ہر وہ تعلق ناجائز ہے جسکی شریعتِ اسلام میں اجازت نہیں اور حرام تعلقات کبھی بھی سکون نہیں دیتے !
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain