صبر کر یقین رکھ تو کر دل سے دعا وہ رب تیری دعا سننے کا انتظار کر رہا ہےجو مصیبت ہمیں اللہ سے دور کرے وہ سزا ہوتی ہے اور جو مصیبت ہمیں اللہ سے قریب کریں وہ آزمائش ہوتی ہے اور پھر وقت آخر ثابت کر ہی دیتا ہے کہ اللہ کے فیصلے ہماری خواہشوں سے بہتر ہیںپریشانیاں بڑھ جائیں تو خدا کے سامنے رو لیا کریں بے شک وہ ستر ماوں سے زیادہ پیار کرنے والا ہےاللہ کو پا کر کبھی کسی نے كچھ نہیں کھویا اور اللہ کو کھو کر کسی نے کبھی کچھ نہیں پایاہر رکاوٹ میں کوئی نہ کوئی بہتری چپھی ہوتی ہے
اللہ نواز دیگا ان شاءاللہ ہر اس چیز سے جسکے لیے تمہارا دل ترستا ہے،جسکے لیے تم رات بھر سو نہیں پاتے،جسکے لیے تم رات بھر بچوں کی طرح روتے ہو، جسکے لیے تمہارے دل میں بے سکونی ہے،جب تم اس پہ اندھا یقین رکھو گے تو وہ تمہیں کیسے مایوس ہونے دے گا
آئیں نا تحفہ لیجیے😍💖👇🏻 لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین 💖 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💖 لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ 💖 سبحان اللّٰہِ وبحمدہِ سبحان اللّٰہِ العظیم 💖 سبحان اللہ💖 الحمدللہ💖 اللّٰہ اکبر💖 Subah bakher zindagi
agr koi y chahta h k real life mn uski ezt ho sb us k pas aen .wo kabi b akela na ho .ALLAH ki Rza sy sb uski ezt kren .to har nmaz k bad .👉(101)👈 bar y prhen. 👉👉SUBHAN ALLAH HI WABIHAMDI HI SUBHAN ALLAH HILAZEEM WABIHAMDI HI ASTADFIRULLAH 👈👈 IN SHA ALLAH ezt hi ezt milygi 😊khush raho khushiyan banto
آپ مرد ہیں یا عورت ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ آپ کسی کی امانت ہیں اور مومن کبھی بھی امانت میں خیانت نہیں کرتا ٬ ہر وہ تعلق ناجائز ہے جسکی شریعتِ اسلام میں اجازت نہیں اور حرام تعلقات کبھی بھی سکون نہیں دیتے !
👉👉Nmazy Tahajd👈 Tahad ki nmaz prhny ka sachy dil sy mamol bna len mn yaqeen sy kehti hun k ap sbki har preshani khatm ho jaygi har kam bn jayga koi b mushkil sy mushkil kam ho .bs irada mzbot ho lgn sachi ho or apny ALLAH p tawql mzbot ho .zinagi bdl jaygi har duaa lazmi Qabool hogi IN SHA ALLAH 😊
پڑھو درود کہ چہرے پہ تازگی آئے پڑھو درود کہ آنکھوں میں روشنی آئے پڑھو درود تمہاری زبان میٹھی ہو پڑھو درود کہ ہونٹوں پہ نازکی آئے پڑھو درود بنو صاحب سخاوت تم پڑھو درود طبیعت میں خستگی آئے پڑھو درود تمہارے ہوں لوگ گرویدہ پڑھو درود کہ لوگوں میں کچھ خوشی آئے پڑھو درود کہ باتوں میں ہو اثر پیدا پڑھو درود کہ لہجے میں کچھ نمی آئے پڑھو درود تمہارا سفر ہو یہ آساں پڑھو درود مدینے کی وہ گلی آئے پڑھو درود کے دل کے اندھیرے چھٹ جائیں پڑھو درود کہ دکھ درد میں کمی آئے پڑھو درود کہ تم محترم بنو اور پھر پڑھو درود کہ دنیا جھکی جھکی آئے پڑھو درود کہ فتنے تمام ہو جائیں پڑھو دردو کہ دنیا میں پھر ہنسی آئے *اللٰھُمّٙ صٙلِّ عٙلیٰ سٙیِّدِنا مُحٙمّٙد وٙ عٙلٰی اٰلِ سٙیِّدنا مُحٙمّٙد وٙبارِک وٙسٙلِّم*
Amal kren🌷 sony sy phly 🌷Darud🌷 pak prh k duaa mangen sbko maf kren ❤Rasool saw❤ k ly lazmi 🌷🌷🌷Darud🌷 pak prhen jitni mrzi .fr aetalkursi or last mn sony ki duaa prhen .sony sy phly wazo lazmi kiya kren .pori rat ebadt mn shumar hogi .surty 🌷ekhlas🌷 ek bar prhny sy ek tahai 🌷Quran🌷 pak prhny ka swab milta h .agr 3 bar prh len to pory 🌷Quran🌷pak ka swab milta h .gd n8
Ramzan k tesry ashry ki dua بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِالرَّحِیْمِ..... اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّكَرِيمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي اے اللہ! تو عفو و درگزر کرنے والا مہربان ہے، اور عفو و درگزر کرنے کو تو پسند کرتا ہے، اس لیے تو ہمیں معاف و درگزر کر دے“۔ آمین یارب العالمین1
❤️ بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ❤️ Ramzan k dosray Ashray ki Dua : اَسْتَغْفِرُ اللہَ رَبِّی مِنْ کُلِّ زَنْبٍ وَّ اَتُوْبُ اِلَیْہِ میرے رب! میں اپنے گناہوں کی مغفرت چاہتا ہوں اور تیری جانب پلٹتا (توبہ کرتا) ہوں آمین یا ربّ العالمین ❤️
🌷 Ramzan k Chand ki Dua🌷 🌷 اللَّهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالأَمْنِ وَالإِيْمَانِ، وَالسَّلامَةِ وَالإِسْلامِ، وَالتَّوْفِيْقِ لِمَا تُحِبُّ وَتَرْضَى، رَبُّنَا وَرَبُّكَ🌷 اللَّهُ اللہ ہمیں رمضان کے چاند کے ساتھ امن، ایمان، سلامتی، اسلام اور آپ کے رضا اور خوشنودی کی راہ دکھاے۔ ہمارا رب اور آپ کا رب اللہ ۔1 Ameen😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain