جن سے دل 💖 جُڑ جائیں ____! 💕
اُن کے بغیر دل 💖 نہیں لگتا ____!💕 Rajput💕 .
اُسے کہنا __ مجھے اُس کے بنا رہنا نہيں آتا ❤😍
بہت کچھ دل ميں آتا ہے __ مگر کہنا نہيں آتا ❤🌷 !!
قبول ہے کہ مجھے جی بھر کے بُرا کہا جائے
شرط یہ کہ جو بھی کہا جائے دل سے کہا جائے ❤🥀
جانے والوں کو راستہ دیا کرو...😍
واسطہ دو گے تو وہ سر پر چڑھیں گے ...😍
اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو ۔۔۔۔۔۔💕💕
ورنا حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہیں💕💕



سنو۔۔۔
میری dp دیکھ کر بتاو کیسا لگتا ہوں میں😁😁
1۔کیوٹ😘 2۔ معصوم😍
3۔شرارتی😂 4۔لوفر😒





سب سے الگ رکھتا _________ ہوں جناب❤👉
سوچ، مزاج، انداز، __________اور معیار اپنا❤👉


.
کتنی محبت ہے تم سے کوئی صفائی نہیں دینگے!!!*
.
سائےکی طرح تیرے ساتھہ رہینگے پر دکھائی نہیں دینگے!💔
#


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain