Damadam.pk
main_tera_hero_007's posts | Damadam

main_tera_hero_007's posts:

ہم نے پھولوں کو جو دیکھا لب و رخسار کے بعد

پھول دیکھے نہ گئے حسن رخ یار کے بعد "🔥🖤"
m  : ہم نے پھولوں کو جو دیکھا لب و رخسار کے بعد پھول دیکھے نہ گئے حسن رخ یار کے - 
*اس💦 بارش کی طرح تجھ پر 🌧️برستی رہیں خوشیاں__* 
*ہر بوند 🌸تیرے دل❤️ سے ہر غم کو مٹا دے____💦*
m  : *اس💦 بارش کی طرح تجھ پر 🌧️برستی رہیں خوشیاں__* *ہر بوند 🌸تیرے دل❤️ سے ہر غم - 
محبت کے سنہرے ساحلوں پر 
تو میرا ___ آخری جزیرہ ہے❣.
m  : محبت کے سنہرے ساحلوں پر تو میرا ___ آخری جزیرہ ہے❣. - 
Girls ye jora bnatii ho
m  : Girls ye jora bnatii ho - 
"ایسے ضروری___ هو مجھ کو تم
 جیسے ہوائیں__ سانسوں کو😘❤️💋
m  : "ایسے ضروری___ هو مجھ کو تم جیسے ہوائیں__ سانسوں کو😘❤️💋 - 
میں تمہارے گھر عزت بنا کے رکھونگی🥰🥰
میرے ساجن🙈🙈

تم میرے گھر کا فخر بن کے رہنا**😍🥰🙊❤❤💗💗🙈🙈🥰🥰🥰🥰🥰
m  : میں تمہارے گھر عزت بنا کے رکھونگی🥰🥰 میرے ساجن🙈🙈 تم میرے گھر کا فخر بن کے - 
💞حرفِ زبان سے رکوع تک—آنکھوں کے نیل سے سجود تک💞
💞میرا عشق تیرے گرد ہے___فریاد سے کن فیکون تک💞
m  : 💞حرفِ زبان سے رکوع تک—آنکھوں کے نیل سے سجود تک💞 💞میرا عشق تیرے گرد - 
تمام ثبوتوں اور😞
گواھوں کے
بیانات  کو مد نظر 
رکھتے ھوئے😏😏
کافی دن سے میری پوسٹ کو کچھ لوگ اگنور کر کے لائیک😲 
 نہ کرنے کے😏😏
جرم میں دفع 302 😛
اور دفح420 کےتحت یہ عدالت آپ کو
انٹرنیشنل کنجوس قرار😉
 دے کر آپکے موبائل جل جائیں😤
 چوری ہو جائیں آپکے موبائل چھن جائیں ٹوٹ جائیں 😏😏
جو چوری چوری رات کو استعمال کرتی /کرتےہیں ان کے گھر والوں کو پتہ چل جانے کی بد دعا سنائی جاتی ھے. 😜

آڈر.آڈر آڈ
m  : تمام ثبوتوں اور😞 گواھوں کے بیانات کو مد نظر رکھتے ھوئے😏😏 کافی دن سے میری - 
Funny joke
m  : تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا صاحب 👈🙈🙈 لڑکی کی آئی ڈی میں چھپے حاجی غفور سے - 
main_tera_hero_007
 

" الفتـــ یار میں خدا سے اور کیا مانگوں,
خدا تمہیـں خوشیـاں دے__اور مجھے فقط ساتھ تیــرا…♡
💖💖💖

" الفتـــ یار میں خدا سے اور کیا مانگوں,

خدا تمہیـں خوشیـاں دے__اور مجھے فقط ساتھ تیــرا…♡
💖💖💖
m  : " الفتـــ یار میں خدا سے اور کیا مانگوں, خدا تمہیـں خوشیـاں دے__اور مجھے - 
"-(😍- اپنی ہستی کی تمہیں کیا مثال دیں -✌🐰 - لوگ مشہور ہوگئے ہمارے ساتھ چلتے چلتے-😎
m  : ";-(😍- اپنی ہستی کی تمہیں کیا مثال دیں -✌🐰 - لوگ مشہور ہوگئے ہمارے ساتھ چلتے - 
قدم مسجد کی طرف میرے اپنے آپ اٹھ گئے✨🌸 

اپنی عمر کے لوگوں کو جب میں نے مرتے دیکھا. ❤
m  : قدم مسجد کی طرف میرے اپنے آپ اٹھ گئے✨🌸 اپنی عمر کے لوگوں کو جب میں نے مرتے - 
Funny joke
m  : Ahhahahh asa bi hota hi ha 😂😂😂😂 - 
💕ہم قابلِ تعریف تو___ نہیں مگر اتنا ضرور ہے
ہم جس سے گفتگو کر لے____ وہ پھر کسی اور کا 
نہیں رہتا💕
m  : 💕ہم قابلِ تعریف تو___ نہیں مگر اتنا ضرور ہے ہم جس سے گفتگو کر لے____ وہ پھر - 
کہتی مجھے کالا رنگ بہت اچھا لگتا ہے...!! 😍

جب میں نے اپنی فوٹو بھیجی تو بلاک کر گئی😒😓
m  : کہتی مجھے کالا رنگ بہت اچھا لگتا ہے...!! 😍 جب میں نے اپنی فوٹو بھیجی تو - 
.
❤⚘میں نے جو کہا کیسے چراو گی میرا دل. 
 صٍَـدقـے_تمہارے 
❤⚘اس نے چٹکیاں بجا کے فرمایا یوں ، یوں  ❤
m  : . ❤⚘میں نے جو کہا کیسے چراو گی میرا دل. صٍَـدقـے_تمہارے ❤⚘اس نے چٹکیاں - 
❤⚘بس یہی سوچ کر تجھ____ سے محبت کرتا ہوں ❤

❤⚘میرا تو کوئی نہیں ______ تیرا تو کوئی ہو ❤
💓💓
m  : ❤⚘بس یہی سوچ کر تجھ____ سے محبت کرتا ہوں ❤ ❤⚘میرا تو کوئی نہیں ______ تیرا - 
تُمھیں یہ ڈَر ہے کہ خُدا دَیکھ رَہا ہے،
اَور مَیری یہ لَگن ہے کہ وہ مُجھے دَیکھتا رہے۔۔۔۔۔۔،
m  : تُمھیں یہ ڈَر ہے کہ خُدا دَیکھ رَہا ہے، اَور مَیری یہ لَگن ہے کہ وہ مُجھے - 
Funny joke
m  : لو جی انگریزی سیکھو ۔👈😂😂😂😁😁😁😀😀😀 -