Damadam.pk
main_tera_hero_007's posts | Damadam

main_tera_hero_007's posts:

Good evening
m  : مجھے لوگ بھی چائے کے جیسے ہی پسند ہیں نا ضرورت سے زیادہ میٹھے نا ضرورت سے - 
.سنا ہے تیری انکھوں میں نشےکے جام ہیں.

 آج نظروں سے پلا دو ہم ویسے بھی بد نام ہیں.💞
m  : .سنا ہے تیری انکھوں میں نشےکے جام ہیں. آج نظروں سے پلا دو ہم ویسے بھی بد - 
main_tera_hero_007
 

یہ کبھی نہ سوچنا تجھ سے دور جائیں گے ہم
تیری دھڑکنوں کے پاس اک اپنا گھر بنائیں گے ہم🙈❤️🙈

Besak   Besak
m  : Besak Besak - 
💞حرفِ زبان سے رکوع تک—آنکھوں کے نیل سے سجود تک💞
💞میرا عشق تیرے گرد ہے___فریاد سے کن فیکون تک💞
m  : 💞حرفِ زبان سے رکوع تک—آنکھوں کے نیل سے سجود تک💞 💞میرا عشق تیرے گرد - 
ٹکڑے پڑے تھے راہ میں تصویر کے بہت، 
 لگتا ھے کوئی دیوانہ سمجھدار ھو گیا🔥
❤️
m  : ٹکڑے پڑے تھے راہ میں تصویر کے بہت، لگتا ھے کوئی دیوانہ سمجھدار ھو گیا🔥 ❤️ - 
اس راہِ محبت کی تم بات نہ پوچھو، 
 انمول جو انساں تھے بے مول بِکےھیں،🔥
❤️
m  : اس راہِ محبت کی تم بات نہ پوچھو، انمول جو انساں تھے بے مول بِکےھیں،🔥 ❤️ - 
main_tera_hero_007
 

💞ضرورتیں ضروری ھیں_________ زندگی کے لئے 💞
💞 مگرسرکار آپ سے ضروری تو __زندگی بھی نہیں💞

"کوئی اس شخص سا دنیا میں کہاں ہوتا ہے.🍀🌸
لاکھ چہروں میں جسے _ دل نے چنا ہوتا ہے"!❤✌
m  : "کوئی اس شخص سا دنیا میں کہاں ہوتا ہے.🍀🌸 لاکھ چہروں میں جسے _ دل نے چنا ہوتا - 
Like ❤❤❤❤👈
m  : Like ❤❤❤❤👈 - 
Yas right
m  : Yas right - 
Ya Allah is bar bi asa ho 😢
m  : Ya Allah is bar bi asa ho 😢 - 
Right ❤❤❤❤
m  : Right ❤❤❤❤ - 
My stutas right
m  : My stutas right - 
شہر احساس میں--- پتھراؤ بہت ہے محسن!!!
دل کو شیشے کے جھروکوں میں سجایا نہ کرو!!!😥
m  : شہر احساس میں--- پتھراؤ بہت ہے محسن!!! دل کو شیشے کے جھروکوں میں سجایا نہ - 
🌴الســلام علیــــکم🌴

اللــہ جب بہتــــرین سے نوازتا ہے تو پہلے بدترین سے گزارتا ہے کیونکہ سونے کو کندن بننے کےلیے جـــلنا پڑتا ہے صبـــر اور برداشــــت کرنے والوں کی اللــہ ضرور مدد کرتا ہے💕

صبــــح_بخیــــر
m  : 🌴الســلام علیــــکم🌴 اللــہ جب بہتــــرین سے نوازتا ہے تو پہلے بدترین سے - 
main_tera_hero_007
 

#_ہم_نے_سیکھی_نہیں_منافقت 😊
*#مرشد*
#جو_زبان_پر_وہی_دل_پر !! ♥❤ا

سبحان اللہ  ❣❣❣
m  : سبحان اللہ ❣❣❣ - 
main_tera_hero_007
 

محبت اب نہیں ہو گی یہ کچھ دن بعد میں ہو گی گزر جائیں گے جب یہ دن یہ ان کی یاد میں ہو گی...........
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

*انسان کی زندگی بھی پودوں جیسی ہوتی ہے کچھ کو پانی دینے کے لئے ﷲ تعالٰی کسی کو راہ دکھاتا ہے اور کچھ کو جنگل کے پودوں کی طرح خود سنبھالتا ہے...!!!*
m  : *انسان کی زندگی بھی پودوں جیسی ہوتی ہے کچھ کو پانی دینے کے لئے ﷲ تعالٰی کسی -