Damadam.pk
main_tera_hero_007's posts | Damadam

main_tera_hero_007's posts:

main_tera_hero_007
 

جب رات کے تنہا دامن میں،
تم چاند کو مدہم پاؤ گے،
جب خود سے باتیں کرتے کرتے،
تم دور کہیں کھو جاؤ گے،
ان سب لمحوں میں جان لینا،
تم,تم سے ہم بن جاؤ گے... 😍❤️😍😊

main_tera_hero_007
 

"میری ذات بھلے ____ اچھی نہ ہو.🍀🌸
یقین مانو فرشتہ تم بھی نہیں ہو"!❤✌
_______💕💯

main_tera_hero_007
 

⁧‫‬⁩
💞ہـزاروں "محفلیں" ہیں لاکھوں "میلے" ہیں
💞پر جہاں تُم نہیں۔۔۔۔۔۔ وہاں ہم اکیلے ہیں

main_tera_hero_007
 

💞تم نے دیکھے ہی نہیں شہرِ محبت کے اصول❤
💕آنکھ اٹھ جاٸےتو بیناٸی چلی جاتی ہے❤

main_tera_hero_007
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی__سے شوقِ اُلفت...💓
بے رحم لوگ ہیں ______دل توڑ دیتے ہیں..💓💓

main_tera_hero_007
 

وہ جو اُٹھاتے ہیں کردار پر____ اُنگلیاں"!
تخفے میں اُن کو آئینہ_____ دیجئیے"!
💖💖

main_tera_hero_007
 

❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔
💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی 💕

main_tera_hero_007
 

💞ضرورتیں ضروری ھیں_________ زندگی کے لئے 💞
💞 مگرسرکار آپ سے ضروری تو __زندگی بھی نہیں💞

main_tera_hero_007
 

چھوٹی عمر میں ہی دل لگا بیٹھے تھے ہم!!!! ❤💕
ہمیں کیاپتا تھا کےنشہ شراب کا نہیں یار کا بھی ہوتا ہے!!!

Social media post
m  : ﺩﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍُُﺱ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺭﮨﻮﮞ ﻭﮦ ﺩﮬﮍﮐﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻨﺒﮭﺎلے ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ - 
main_tera_hero_007
 

#خدا کرے وہ #محبت جو تیرے نام سے ہے🙈
ہزار سال #گزرنے پہ بھی #جواں رہے😍😘
??💚💛❤#ع_ا_م_ر❤💛💚💙

Social media post
m  : میں سکون کے پل تمھاری گود میں سر رکھ🥰 کے سو جاؤں اور تم میرے بال سہلاتی - 
Social media post
m  : حسن و جوانی سے مجھے کوئی غرض نہیں🤫😍 میں تو تا عمر آپ سے محبت کروں گا😍😘🙈 - 
Rajput 
اس کے چہرے کو تو نے ٹھیک سے دیکھا ہی نہیں 
 پانچ جھیــــلوں کے برابر تو فقط آنکھیں ہیں
m  : Rajput اس کے چہرے کو تو نے ٹھیک سے دیکھا ہی نہیں پانچ جھیــــلوں کے برابر - 
Maaa shaa Allah
m  : Maaa shaa Allah - 
Funny joke
m  : کسی کے رشتے پکے ہو رہے ہیں 😐کسی کے دن پکے ہو رہے ہیں 😒اور میرا اس گرمی میں - 
سنو جاناں!🙊
پہنا کر میری انگلی میں اپنے نام کی انگوٹھی😍✨
توڑ دو نا غرور سب طلبگاروں کا🔥 🎀❤️
m  : سنو جاناں!🙊 پہنا کر میری انگلی میں اپنے نام کی انگوٹھی😍✨ توڑ دو نا غرور سب - 
main_tera_hero_007
 

Assalimo aliku 😍 Good morning
Pyari si subha mobarik 😍😘
Jumma mobarik 😍 To All Muslims 😍

Hmm right❤❤❤
m  : Hmm right❤❤❤ - 
Funny joke
m  : Haha jaldi 😂😂😂😂 -