____عادتیں ڈال کر___ توجہ کی...
لوگ یک دم جو بدلتے ہیں___,ستم کرتے ہیں
جون ایلیاء
💥💫❤️👈
☆لب و لہجے فقط رسیلےہیں۔
❣راجہ جی❣
اندر سے لوگ زہریلے ہیں🤫☆
توں #میرے ہاتھ 🤚کا چھوڑا ہوا #پرندہ 🦅 ہے 👉👇
میں 😙#جانتا ہوں #تیری اڑان 💥#کہاں تک ہے ❌💪rajput
❣خود اپنے ہی دم پر __جینے کی عادت ہے مجھے👉
😘جناب😘
💞ہم نے سیکھا ہی نہیں ___ سہارا لینا کسی کا👉
اس شہر کم نظر کی __ عجیب ریت ہے یارّم...
مٹی کے بھاو بکتے ہیں ______ کندن مثال لوگ۔
دعا ہے میرا اور آپکا خاتمہ ایمان پر ہو!!
لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ ❤️
Good Morning...
کیا حسنِ اتفاق تھا کہ ان کی گلی میں... 👌
ہم اک کام سے گئے تھے کہ ہر کام سے گئے... 🔥
... 🖤✌️...
جن سے محبت ہو نخرے بهی انہی پہ جچتے ہیں. ..
ورنہ کبهی دیکها ہے غیروں کو پلکوں پہ بٹهایا ہو.....؟😔