بخشے جائیں گے آلِِ محمد ؐ کے صدقے ❤🥀
ورنہ نہ ہم اچھے نہ ہمارے اعمال اچھے ❤🥀
کردار کی خوبصورتی کے بغیر آپ کی ظاہری خوبصورتی بیکار ہے۔🔥
تیرے احساس کی خوشبو سے معطر ہے سارا وجود میرا,
میری رگ رگ میں محبت تیری میری ہر سانس پہ حق تیرا...😘😍😉😊😍❤️
*"*کیسے عـجیب لوگ بســتے ھیں تیری دنـیا میں,,
"اے خدا"
*"*شــوق دوستـی کا بھـی رکھتے ھــیں اور یاد بھی نہیں کرتے...*👏
*"*کیسے عـجیب لوگ بســتے ھیں تیری دنـیا میں,,
"اے خدا"
*"*شــوق دوستـی کا بھـی رکھتے ھــیں اور یاد بھی نہیں کرتے...*👏
جب حُسن کے صحیفے میں لکھا تمہارا نام
پھول اُس پہ نقطے بن گئے ، اعراب تتلیاں
میں اس کا ہاتھ ہی💕
تھامے رہا اس نے😉
کہا 😍
میرے بدن میں😘
کمر،لب💋
اور کلاٸیاں بھی ہیں!💞
سنو _________ تمہیں ایک راز کی بات بتاٶں
جہاں تم نہیں ہوتے وہاں لمحے اداس ہوتے ہیں🌸♥✨
کہ مرشد وہ بک چکے تھے 🖤
جب ہم خریدنے کے قابل ہوۓ🥀
بہت مشکل ھے ہر چہرے سے دل کا راز پڑھ لینا ! 🍁
کہ جن لوگوں کے دل ٹوٹے ہوں پہچانے نہیں جاتے🍂
🌹💖🌹
رکھنے کے لیے دو بہترین جگہیں_______ ہوتی ہیں😍💞!!
😘"دُعا" اور "دل"💞!!
اور میں نے تمھیں😘 سب سے چھپا___ کر وہاں رکھ لیا😘❤🙈
🌹🎀❤🎀🌹









submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain