کوئى اداس ھوتا ھے تو ھم تڑپ جاتے ھين.
آج ھم اداس ھوۓ تو کسى نے حال تک نهين پوچھا.💔
💔آگر تم موت بھی بن جائو تو ہم💔
💔تم سے ملنے کی دعا کریں گے💔
ارے کون کہتا ہے محبت کافر بنا دیتی ہے
مجھے سجدے میں رونا محبت نے سکھایا ہے. ❤_____❣💔
💔💔💔💔💔
میرا سیدھا سادہ مزاج تھا، مجھے عشق ہونے کی کیا خبر
تیرا اک نظر مجھے دیکھنا ، میرے سارے شوق بدل گیا