Damadam.pk
main_tera_hero_007's posts | Damadam

main_tera_hero_007's posts:

main_tera_hero_007
 

فلک سے توڑ لایا ہے مگر ميرى پھر سے نئی ضد ہے،
ستارے میں نہیں لیتی،مجھے تو چاند لا کردو!

Beautiful People image
m  : میں جو بھی ہوں تم ہی تو ہو۔۔۔۔۔۔💜✨ تم سے ملی مجھے اپنی آدا۔۔۔۔🙈🙈✨❤ - 
main_tera_hero_007
 

بات کڑوی ہے🤔
مگر سچی ہے💯
دنیا کی سب سے زیادہ Cute اور شریف مخلوق ہم Boys ہیں😍😍🥰

main_tera_hero_007
 

مسافِر عِشق کا ہوں ________میری منزِل مُحبّت ھے💕
تیرے دِل میں ٹھر جاؤں_________اگر تیری اِجازت ہو❤

🙉ہم نے ہاتھ پھیلا کر صرف عشق مانگا تھا 😌😍🙊
💋آپ نے تو ہاتھ__ چوم __کر جان نکال دی 😘❤️🙈
m  : 🙉ہم نے ہاتھ پھیلا کر صرف عشق مانگا تھا 😌😍🙊 💋آپ نے تو ہاتھ__ چوم __کر جان - 
تُو نے جب پیار سے تھاما تھا ہاتھ میرا ❤
کاش اُس وقت بناتا میری تصویر کوئی 😘😍
m  : تُو نے جب پیار سے تھاما تھا ہاتھ میرا ❤ کاش اُس وقت بناتا میری تصویر کوئی 😘😍 - 
*چوڑیاں پہنتی ہیں سب لڑکیاں لیکن*
*اس کی کلائی پر گھڑی بہت جچتی ہے*
m  : *چوڑیاں پہنتی ہیں سب لڑکیاں لیکن* *اس کی کلائی پر گھڑی بہت جچتی ہے* - 
main_tera_hero_007
 

اکڑ بکڑ بمبے بو جنہوں نے comntنہیں kiya 😒😒انکی شادی کبھی نہ ہو😹😹😹🙁😒
آمین ثم آمین 🙂😂😜😜😜

main_tera_hero_007
 

ہو اجازت تو مانگ لوں تمہیں رب سے
سنا ہے بارش میں دعا قبول ہوتی ہے 🥰⁦♥️⁩

main_tera_hero_007
 

سنا ہے بہت بارش ہوئی ہے
تمہارے شہر میں!!🤍
زیادہ بھیگنا مت!!
اگر دھل گئی ساری غلط فہمیاں!!
تو بہت یاد آئیں گے ہم!!🥀❤️

main_tera_hero_007
 

وہ اتنا خوبصورت ہے کہ اُسے دیکھتے ہوئے
سب سے مشکل کام پلکیں جھپکنا لگتا ہے 💜

main_tera_hero_007
 

ﻣﯿﺮﯼ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﮨﮯ☺️❤️
ﻣﯿﺮﯼ ﺳﺎﻧﺴﯿﮟ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﮨﯿﮟ🤗❤️
ﺗﯿﺮﮮ لیے ﻟﮍ ﺟﺎٶﮞ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ 😎❤️
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺗﻨﺎ ﻋﺸﻖ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﮨﮯ🌺❤️

main_tera_hero_007
 

تمہیں کیا پتہ چاہت کا ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ذائقہ
تم نے پی ہی نہیں میرے ہاتھ کی چائے

main_tera_hero_007
 

goood night am slipping 😴

main_tera_hero_007
 

رَبَّنَا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوبَنَا
اے ہمارے رب!ہمارے گناہ
معاف فرمادے آمین
🤲❣

دسمبر کی طرح ہم بھی💕
الوداع کہہ دیں گے اک دن💕
پھر ڈھونڈتے پھرو گے💕
جنوری کی ٹھنڈی راتوں میں💕
💕
m  : دسمبر کی طرح ہم بھی💕 الوداع کہہ دیں گے اک دن💕 پھر ڈھونڈتے پھرو گے💕 جنوری کی - 
barshi 🥶🥶
m  : barshi 🥶🥶 - 
main_tera_hero_007
 

سنو دنیا میں تو کچھ دیر میرے ہو کے رہو
وہ قیامت ہے جہاں____ اپنے پرائے ہوں گے❤
❤️❤️❤️❤️❤️

main_tera_hero_007
 

💞𝗛𝗮𝗽𝗽𝘆 𝗡𝗲𝘄 𝘆𝗲𝗮𝗿 𝗙𝗿𝗶𝗲𝗻𝗱𝘀👭 😻💞✨
🦋 خدا کرے کہ نیـا سال آپکـــــــــے دامـن میــں وہ ســارے پھـول کھـلا دے جـن کی خوشـبو سے آپکـــــی زندگـــی ہمــیشہ مہکتــــی رہـے آمــــــــــــــــیـن
👑❤️✨

main_tera_hero_007
 

تھاما ہے ہاتھ تو عمر بھر نبھائے گے⁦♥️⁩😍
ارے جناب
ہم وہ نہیں جو بیچ راستے میں چھوڑ جائے گے💖⁦👩❤️👨⁩