Damadam.pk
main_tera_hero_007's posts | Damadam

main_tera_hero_007's posts:

main_tera_hero_007
 

#آخر کتنا #چاہنا پڑتا #ہے ایک #شخص کو
#کے وہ #کسی اور #شخص کو #نہ چاہے ۔۔🙂🔥
#💕😊

main_tera_hero_007
 

میرا علاج کسی چارہ گر کے پاس نہیں😍
میری دوا، میری دعا، میری شفا ہو تم...!😻

main_tera_hero_007
 

*الفاظ میں کہاں آتی ہے کیفیت دل کی🥀*
*محسوس جو ہوتا ہےبتایا نہیں جاتا🥀

main_tera_hero_007
 

اقبال تیرے شاہین
چلاتے ہیں سین 😍
وہ بھی تین تین 😂
اور پھر کہتے ہیں I am single اووی شدید ترین 🙈😂😂

main_tera_hero_007
 

کر لی میری پوسٹ اگنور 😕
پڑ گئی ٹھنڈ
بچا لئے MB
بن گئے امیر 🤭
لے لی پراڈو 🤨😒🙄

main_tera_hero_007
 

🐼" Apńä Nᴀᴍᴇ Lɪᴋᴏ '🌸💭
Ꭺ🙂 Ᏼ💕 Ꮯ😡 Ꭰ🌻 Ꭼ😤
F😋 Ꮹ😁 Ꮋ💔 Ꮖ😇 J😘
K😈 Ꮮ😑 Ꮇ😎 N😍 Ꮎ😪
Ꮲ🐸 Q👻 Ꭱ🥰 Ꮪ🌚 Ꭲ💃
Ꮜ💙 Ꮩ🤧 Ꮤ❤ X🌻 Y😝
Ꮓ🌸

main_tera_hero_007
 

میرا تو ریلیشن کبھی اتنا چلا ہی نہیں کہ اس میں ویلنٹائن آئے! 😒
🔥🖤

main_tera_hero_007
 

*❣️دل میں اتر جانے کی عادت ہے میری❣️*
*❣️اپنی الگ پہچان بنانے کی عادت ہے میری❣️*
*❣️جتنا کوئی گہرا امتحان لیتا ہے*❣️
*❣️اتنا ہی میٹھا جواب دینے کی عادت ہے میری❣️.......

main_tera_hero_007
 

دن میں سورج۔ 🌞👉🏻
رات کو تارے ہوتے ہیں۔ 👈🏻🌟⭐
میری post پہ آنے والے بہت پیارے ہوتے ہیں ۔ 🤪😂
😜

main_tera_hero_007
 

🥀"لوگ صورت دیکھتے ہیں"🥀
⁦❤️⁩ "ہم سیرت دیکھتے ہیں⁦❤️⁩
🥀"لوگ خواب دیکھتے ہیں"🥀
⁦❤️⁩ " ہم حقیقت دیکھتے ہیں⁦❤️⁩
" 🥀 بس فرق اتنا ہے کہ"🥀
⁦❤️⁩لوگ دنیا میں دوست رکھتے ہیں⁦❤️⁩
🔥 " اور ہم" 🔥
💞 " دوستوں میں دنیا رکھتے ہیں"💞

main_tera_hero_007
 

کہاں سے لاؤں اپنے خوابوں کی شہزادی🙄🙄🙄
یہاں تو ، نور ، سے نور دین اور ، ثنا سے ثنا اللہ نکلتا ہے 😢😢😂😂

main_tera_hero_007
 

✨اگروقت ملے“ تو رشتوں کی کتاب کھول کر دیکھنا✨
✨🥰دوستی ہر رشتے سے لاجواب ہوتی ھے....✨

main_tera_hero_007
 

خوابوں کے افق پر ترا چہرہ ہو ہمیشہ❤️
اور میں اسی چہرے سے نئے خواب سجاؤں😍
❤️

main_tera_hero_007
 

اتنا مجھے عزیز ہے دنیا میں ایک شخص
جتنی کسی ضعیف کو مسجد کی پہلی صف😍

Jokes image
m  : kocha asa hi hota ha - 
main_tera_hero_007
 

لاکھوں کی گنتی ___ مجھے نہیں آتی...!!
پر ایک دل کی بات ____ تم سے کہوں...!!
پانی کا ہر قطرہ __ اگر دعا بن جائے تو...!!
تحفے میں تمہیں سات سمندر دے دوں...!!❤❤
⭐⃟✯᭄͢⭐❤

main_tera_hero_007
 

ٹک ٹاک پر ناچ ناچ کے
پاگل ہونے والی لڑکیاں
بھی ایک دن میں اتنی شہرت نہ
پا سکی۔ جتنی پردہ کرکے ایک مسلم
لڑکی نے بھارت میں پائی ہے۔۔۔ اَللّٰهُُ اَكْبَر♥
عشق ممنوع

main_tera_hero_007
 

ہائے..!!!!♥
اس کی ايک مسکراہٹ کی خاطر
میں تو خود سے ہی بغاوت کر جاؤں.🥀🖤

main_tera_hero_007
 

😊حسن یوسف سا ہو یا صورت بلال جیسی
دوستی روح سے ہو تو ہر روپ کمال لگتا ہے😍

main_tera_hero_007
 

پھولوں والی كار كو دیكھ كے منہ سے نكلنے والا جملا تمیز سے تحریر كریں..
🙈😂