سنو۔۔۔۔ محترمہ تمھارے ساتھ میرے لئے، شفا والے پانی کی طرح ہے💖 جس کا گھونٹ بھرتے ہی، میرے من کی سر زمین پہ، خوشیوں کے گل کھل اٹھے💖 اور دکھوں کے صحرا میں، سکھوں کی بارش ہوئی💖 #
تم ہاتھ پکڑو ✨ اور پوچھو کیا چاہیئے؟ میں ہاتھ چھڑا کر پھر سے تیرا ہاتھ تھاموں اور کہوں تو چاہیئے 🥀 ہر وقت ہر لمحہ ساری عمر چاہیئے☺️❤️ اس سے زیادہ کچھ نہیں چاہیئے🥰 *°•°______°•°💫🎀🐼*
14 فروری ہے 😌 یعنی ویلنٹائن ڈے ہے🌹 ماؤں کے شہزادے نکلیں گے گناہ کرنے کے لیے😭🥲 پاپا کی شہزادیاں نکلیں گی اپنے باپ کی عزت اتارنے کے لیے🤬😡 وہ کہتے ہیں نہ کہ باپ کے ہاتھ تھک گۓ بیٹی کو کما کر کپڑے پہنانے میں اور بیٹی کے کپڑے اتر گۓ یار کو منانے میں😔😡🥲 ✍🏻مولأ کریم سب کی عزت محفوظ فرمائے💗♥️ °☆●"
دل میں تم 💚 سانسوں میں تم ☺️ ادھر بھی تم 😊 ادھر بھی تم 😃 یہاں بھی تم 😳 وہاں بھی تم 🤭 بس 😂 ڈیٹول والی آنٹی ٹھیک ہی کہتے تھے جراثیم ہر جگہ موجود ہوتے ہیں 😝👈😂