مجھے نہیں مطلب کون کس کے ساتھ کیسا ہے😒😒
جو میرے ساتھ اچھا ہے وہ میرے لیے اچھا ہے🥰🤭
با پرده محبت کے حجابوں میں ملا ہے😇
وه جب بهی ملا ہے ہمیں خوابوں میں ملا ہے😇
ڈهونڈا بہت ہم نے محبت کو جہاں میں😇
یہ لفظ ہمیں صرف کتابوں میں ملا ہے😇
💯کہنے کو تو بہت سی ----- باتیں ہیں اس دل میں💯
کچھ لفظوں کو سن لو کچھ میری آنکھوں👀 میں پڑھ لو...
ہماری تو بس یے ہی پہچان ہے صاحب
ہنستا چہرا نوابی شان
اور دوستوں کے لیے جان
♥️♥️♥️
تیری یاد میں میری چائے پر اکثر_
🤣🤣🤣مکھیاں آپس میں سیٹنگ کر لیتی ہی
😱 ہم بھی خرید لائے ہیں 🙉 عشق ❤ کا تعویذ 😍
🙉👻 اب صنم 😘 آپ کی خیر نہیں !! "🙈😁🙊
کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے؟
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، تم کون ہو؟
جو شخص آپ کو نیچا دکھانا چاہتا ہے__"""
مطلب وہ تسلیم کر رہا ہے کہ آپ اس سے اونچے ہیں __!
اُس کا حق ھے _ ھمیشہ اُسی کا رھے گا..
محبت چائے نہیں _ جو سب کو پلا دی جائے❤
وہ پوچھنا یہ تھا☺️
کہ کہتے ہیں عشق دی گلی وچوں کوٸ کوٸ لنگدا🤦🏻♀️🤭
تسی لنگ گۓ یا پھڑے گۓ😒😂😜
❤️
میری زندگی کا سورج
اے کاش مدینہ میں ڈوب جائے"__💕💔
تیرے بغیر میرے _______________ یار گزارا نہیں ہوتا
یہ کمبخت عشق ________________ دوبارہ نہیں ہوتا
اچھے وقتوں میں ______________ تو ہر کوئی ہے اپنا
برے وقت میں کوئی __________ بھی سہارا نہیں ہوتا
ناراضگی وہاں ہی ہوتی ___________ ہے جہاں پیار ہو
محبت میں روٹھنا بچھڑنے _______ کا اشارہ نہیں ہوتا
محبت کے بدلے محبت خوش __ _ نصیبوں کو ملتی ہے
جسے ہو میسر محبوب کی محبت وہ بیچارہ نہیں ہوتا
تھوڑا مُختلِف ہے لیکِن !🌟🌟🌟
اِتنا بھی پیچیدہ نہیں مزاج ہمارا
جو سمجھ گیا تو پُر خُلوص ٹِھہرے
جو نہ سمجھا تو مغرور ٹِھہرے 💯🤷🤷
غضب کی فرماٸشیں ہیں اس دلِ نادان کی 💖
تم ہوتے، ہم ہوتےاور ہاتھوں میں ہاتھ ہوتے💖
اس پار میں ہُوں جھیل کے اُس پار آپ ہیں
لہروں کے آئینوں ؛؛؛؛؛؛ میں لگاتار آپ ہیں
اور اے کاش وہ یہ پوچھیں تمہیں کیا پسند ہے
بے ساختہ میں کہہ پڑوں ؛؛؛؛ سرکار آپ ہیں
❤_____تیری معصوم نگاھوں کے تقدس کی قسم__😍
❤___دل تو کیا__❤__روح نے بھی تجھ سے محبت کی ہے______❤____😘😘



اے زندگی تجھ سے بھی شکایتیں بہت ہیں ...^!
❤
سمبھل جا ورنہ تجھے بھی چھوڑ جاؤں گا ...^!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain