اک روز کوئی آئے گا لے کر کےفرصتیں😶
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی🥀
یوں خیالات میں پاس نہ آیا کرو خدارا🙈
اب صبر تو صبر ہے ہر بار تو نہیں ہوتا...!!💏😍
❤🔥
اُڑتے ہوۓ پرندے بھی رکتے ہیں دیکھ کر
ایسا حسین شخص میری دسترس میں ہے
💕💕 💕میرا عشق ہو...- تیری ذات ہو...-💕 💕پھر حُسْن عشق کی بات ہو...-💕 💕کبھی میں ملوں...- کبھی تو ملے...-💕 💕کبھی ہم ملیں ملاقات ہو...-💕 💕کبھی تو ہو چُپ...- کبھی میں ہوں چُپ...-💕 💕کبھی دونوں ہم چُپ چاپ ہوں...-💕 💕کبھی گفتگو..- کبھی تذکرے...-💕 💕کوئی ذکر ہو...- کوئی بات ہو...-💕 💕کبھی حجر ہو تو دن کو ہو...- کبھی وصل ہو تو وہ رات ہو...-💕 💕کبھی میں تیرا کبھی تو میری...- کبھی اک دوجے کے ہم رہیں...-💕💕 💕کبھی ساتھ میں....- کبھی ساتھ تو...-💕 💕 کبھی اک دوجے کے ساتھ ہوں...-💕
sab log lrkyan ka pecha kun pra rhta ho yhn kocha tow sram kr lo
مجھ پر اپنا عشق یونہی برقرار رہنے دو💝
بڑا حسین ہے یہ قرض مجھے قرضدار رہنے دو💞
#
شرٹ کے ٹوٹے بٹن سے لے کر💗
مرد کے ٹوٹے دل تک کو جوڑنے کا ہنر💞
ایک عورت رکھتی ہے❤
کبھی لیٹ کے فون یوز کرتے ہوئے 🤳
ہاتھ سے گر کے منہ پہ وجا ہے 😝
😂
اقبال تیری چڑیاں برقعے کے نیچے😁🙆🤧
20،20 دن ایک ہی سوٹ پہنتی ہیں💯😂🤦
کون بنے گا کروڑ پتی🤣
سوال: "ہینڈ فری" کو اردو
میں کیا کہتے ہیں؟🤔🤔

تیرے غرور کے معیار سے بہت بلند ہوں میں،،،،،،🔥
تیری پسند کا کیا ذکر ،خود کو پسند ہوں میں،،،،،،✌
میرے دستِ تمنا پر تمہارے ہاتھ کا ھونا !!
بڑے حاسد بنائے گا بہت سے دل جلائے گا .
چائے سے اتنی محبت ہے جناب 🥰
آپ کی چھوڑی ھوئی پی لوں گا۔
☕☕🥰
اور کسی دن وہ رب تمہیں ہسنے کے اتنی وجوہات دے جائے گا کے تُم یہ بھول جاؤ گے کے دکھ میں رہنا کسے کہتے ہیں 🖤🥀
وہ اتنا نازک مزاج ھے کہ کچھ نہ پوچھو غالب
سنا ھے اسے نیند نہیں آتی دھڑکنوں کے شور سے
اتنا #پیارا ہے وہ #چہرہ کہ نظر پڑتے ہی
لوگ #ہاتھوں کی #لکیروں کی طرف دیکھتے
خوبصورت مرد وہ ہوتا ہے..
جو عورت کا رہبر بن کر اس کی رہنمائی کرتا ہے..
اس کی عزت کو اپنی عزت سمجھتا ہے..
#☺
میں اردو میں پوسٹ اس لیے کرتا ہوں تا کہ آپ لوگوں کو سمجھ آ جاۓ😏😜🤓
ورنہ مجھے "inglash" بھی اچھی آتی ھے.😂😎🤓
دنیا کی سب سے بہترین موسیقی
تمہارے قہقہے کی ہے۔
میں چاہتا ہوں تمہاری مسکراہٹ کا ترجمہ پشتو میں کروں
اور ساتھ لکھوں
قربان دے شما جانانَ زما 🍁❤💖🌟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain