❣کوئی چاند ستارا ہے❣
❣کوئی پھولوں سا پیارا ہے❣
❣کوئی خوشی کا اشارہ ہے❣
❣کوئی دل کا سہارا ہے❣
❣تم کو بس اتنا بتانا ہے❣
❣ہمیں جو جان سے پیارا ہے❣
❣وہ نام تمہارا ہے❣
ہاں مگر جـــو کوئی توبہ کرلــے،
ایمــان لے آئـــے ،
اور نیک عمـــل کرے تو اللہ ایســے لوگوں کــی
برائیوں کو نیکیــوں میں تبدیــل کردے گا،
اور اللہ بہتــ بخشنــے والا،
بڑا مہربــان ہے۔
(سورۃ الفرقان: ⁷⁰)❤️💕
اگر نماز فجر کے لیے بیدار ہونا تمہاری پہلی پلاننگ نہیں تو باقی دن کی پلاننگ کے کوئ معنی نہیں کیوں کہ تمہارے دن کی شروعات ہی ناکامی سے ہوئ ہے
یاد آۓ گی ایک دن تمہیں یہ عنایتیں بھی___!!!
ہمارا قیمتی ہوکر بھی، تیرے لئےمفت ہوجانا!🌹
ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہو
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں✌✌❤
ایسے لوگوں کو
اپنی ترجیحات میں کبھی شامل مت کیجیے
جو آپ کو تب میسر ہوں جب انہیں کوئی اور میسر نہ ہو...
💕درد چھپا کر مسکرانا_______ بھی کمال ہے🖤
💕اور اس کمال میں_______ہم کمال رکھتے ہیں🖤
No jhoot..🙁
کبھی خود کو آئنے میں دیکھ کر آنکھ مآری ھے
🙊😹
خوبصورت لوگ حاضر ہو😍😜😂😂😂
پہلے محبوب ناراض ہوتا تھا لوگ منا لیتے تھے...
اب نیا بنا لیتے ہیں...😾😝😂
جو بھی کیجئے تمام کیجئے
چھوڑ دیجئے یا تھام لیجئے
_______🙂
بہت ہی شرارتی ہیں یہ تیری آوارہ زلفیں ۔💕
ہوا کا بہانا بنا کر تیرے رخسار کو چومتی ہیں 💋
مُجھے پیار کا میٹھا احساس دِلانے لگے ہو تم
اب تو مجھ سے مُجھی کو چرانے لگے ہو تم
تیری چاہتوں کا چھایا ہے سرور ہم پر
ہر طرف ہر پل ہر جگہ نظر آنے لگے ہو تم
ہماری ویران تھی زندگی تیرے آنے سے پہلے
خوشیوں کے خواب مجھے دِکھانے لگے ہو تم
اب ہر پل مُجھے ہوتا ہے تیرے ہونے کا احساس
اس قدر میری سانسوں میں سمانے لگے ہو تم
کہاں تُجھے اس بات کا احساس ہے میرے ہمدم
میرے ہر شعر میں ہر غزل میں آنے لگے ہو تم۔۔۔۔۔۔۔۔۔💞💞💞💞💞💞💞💞💞
وائی فائی اور ریپلائی جب سلو ہو جائے تو سمجھ جاؤ کنکشن کہیں اور بھی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔💯
😑😂😂
تیرے پیار ❤️سے ہے________زندگی میں رونق
اِسی لیۓ اپنی نہیں تیری زندگی کی دعا کرتے ہیں❤️
❤good night
جب حسن بانٹا جا رہا تھا
تو اچانک🥰😍🥰
میں حسن والی دیگ میں گر گیا
تھا✨👀😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain