یہاں کوئی مرتا رہا بات کرنے کو۔
اور کسی کو پرواہ تک نہ ہوئی ۔ ....😏😐
.
چلو تم روٹھ جاؤ 🙈
میں تمہیں انبکس میں منانے آتا ہوں😂🤣😂😂
عام سے چہروں پر بھی عشق اترتا ہے
کہانیاں فقط شاہ زادوں کی نہیں ہوتیں
تم کسی سیارے کے ہجرت زدہ لگتے ہو
ایسی آنکھیں زمیں زادوں کی نہیں ہوتیں😍
میرے خدا نے مجھے اتنی محبتیں دی ہیں..🔥
کہ دو چار نفرتوں سے مجھے فرق نہیں پڑھتا..🔥❤️
``[°•🦋✨🎀•°]``
"کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا"🙂♥
لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کر لیتے ہیں
اور بیزاری ہو تو خامیاں"🍁 💞
سوچ اور خواہش اچھی ہو تو 😍
خدا تقدیر بدلنے میں دیر نہیں کرتا❤️
#
اقرار ہــــے کہ دل سے تمہیــں چاہتے ہیــں ہم❤
کچھ اس گناہ کی بھی سزا ہے تمہــارے پاس❤
روحِ مـن❤
تم میرا ہاتھ پکڑ کر اپنے دل پر رکھ دو اور کہو مجھ سے کہ!
"یہ تمہارا ترجمان ہے، اس کے حاکم ہو تم، یہاں تم بغیر اذیتوں کے رہ سکتے ہو💗"
۔
♡~
#
"کاش وہ دن جلدی آئے
جب ہم مدینے میں بیٹھ کر قرآن پڑھیں" آمین😇❤✨💚
🍂💖😍
چاہنے والوں کی کمی نہیں ہوتی زندگی میں 🍂
پر ہر کسی پر دل لٹایا نہیں کرتے
ایک ہی شخص ہوتا ہے وفا کے قابل 🍂
سب کے پیچھے ایمان گنوایا نہیں کرتے💖
❤️😍😍😍😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain