Damadam.pk
main_tera_hero_007's posts | Damadam

main_tera_hero_007's posts:

main_tera_hero_007
 

میں کسی شخص کے مرنے پہ بھی غمگین نہیں
خاک اگر خاک میں ملتی ہے تو حیرانی کیا
خط میں لکھتے ہو بہت دُکھ ہے تمہیں ہجرت کا
یار جب جا ہی چکے ہو تو پشیمانی کیا۔
💔💔💔

main_tera_hero_007
 

بتاؤ کونسی بہار لے کر آیا ہے جنوری...؟؟
تُم جو کہتے تھے بہت وِیراں ہے دِسمبر...🙂🖤

main_tera_hero_007
 

مُحبت اُس مرد سے کرو جو بہادر "عاشق" ہو،
اِتنا بہادر کہ وقت آنے پر تُمہیں کسی بھی قیمت پر حَاصل کر لے....! - " 🙂❤️

main_tera_hero_007
 

زرا مسکرائیے کہ اس سے
قبل آپکا لائف پاٹنر سڑیل نکل آئے 😁🤭😋🫣

main_tera_hero_007
 

goood morning

main_tera_hero_007
 

پتا نہیں نصیب خراب ہے یا میں خراب ہوں
ہر اس چیز نے دل دکھایا جس پر مجھے ناز تھا

main_tera_hero_007
 

○اگر ملتانی مٹی سے واقعی رنگ گورا ہوتا 🤨
تو آج سارے ملتان کے لوگ انگریز ہوتے 🤧😒😂

main_tera_hero_007
 

کوئ ہونٹوں پہ اُنگلی رکھ گیا تھا!!!!
اُسی دن سے میں لِکھ کے بولتا ہوں

main_tera_hero_007
 

ستر حوروں کو گروی رکھ کر۔۔۔
ھم جنت میں تمھیں ادھار مانگیں گے❤

main_tera_hero_007
 

#دنیا سے اپنی تو__ #بنتی نہیں جناب ❤👉
کیونکہ یہاں #طلبگار نہیں #فنکار ہیں❤👉

main_tera_hero_007
 

وہ جو روتوں کو ہنسانے کا ہنر رکھتے ہیں
وہ جو روئیں تو انہیں کون ہنسا سکتا ہے؟
مجھے معلوم ہے ملنا نہی ممکن لیکن
تو کسی روز میرے خواب میں آسکتا ہے؟
💔💔

main_tera_hero_007
 

وفا کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں
hero💔
یہ خاصیت خون اور نسلوں میں پائی جاتی ہے ❗

main_tera_hero_007
 

*تیری ایک جھلک کو ترس جاتا ہے دل میرا💯*
*قسمت والے ہیں وہ لوگ جو روز تیرا دیدار کرتے ہیں🔥*

main_tera_hero_007
 

جانے کونسی حدوں تک ہے میری چاہتوں کا سلسلہ
بس اتنا جان لو میں وابستہ تم ہی سے ہوں...
#..

main_tera_hero_007
 

___🥀💔
*ہمیں ہمیشہ وہی چیز پسند آتی ہے.*
*جو ہمارے لیے نہیں ہوتی۔ : ) 🖤"__*

main_tera_hero_007
 

ہمیں جِینا نہیں آتا اِن کے بغیر
یا اِلٰہی' ہماری ماؤں کی عُمریں دراز کر ♥️ آمین ✨.
.
.

main_tera_hero_007
 

سارے فساد مجھ میں ہی پاے جاتے ہیں
اپنے طرز کی اکلوتی بلا ہوں میں 💯✔️

main_tera_hero_007
 

___
اے شخص آ بھی جا کہ کسی روز بیٹھ کر
ہر روز بڑھتے پیار کا کچھ حل نکال لیں!❤️✨

main_tera_hero_007
 

وفا کہ لاج میں فقط چُپ رہا ہوں
انا نے ورنہ... ورغلایا مجھے بھی تھا 💯
#,#

main_tera_hero_007
 

kya zalim December ha